خرم شہر کی آزادی ایران، عراق جنگ کے دوران بیت المقدس نامی آپریشن کا ایک بنیادی مقصد تھا یہ ایرانی شہر ۵۷۶ دن عراقی فوج کے قبضہ میں رہا اور ۱۳۶۱ھ،ش میں تین خرداد مطابق چوبیس مئی کو ایرانی مسلح افواج نے عراقی افواج کو شکست دے کر دوبارہ قبضہ کیا جس کے بعد عالمی سطح پر ردعمل سامنے آیا اور سیاسی اعتبار سے بھی عراقی افواج کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پير, مئی 24, 2021 05:06
لڑائی کا آغاز اور جنگ بندی فلسطین کی جہادی و سیاسی قیادت کی تشخیص پر منحصر ہے تاہم تیاری اور میدان میں طاقتور موجودگی ہر دم ضروری ہے
اتوار, مئی 23, 2021 12:21
فلسطین مسئلہ کا بہترین حل موجود ہے اور وہ راہ حل یہ ہے کہ دنیا کا بیدار اور باشعور طبقہ اور وہ تمام لوگ جو آج کی دنیا میں رائج مفاہیم پر ایمان رکھتے ہیں وہ مجبور ہیں کہ اس بات کو قبول کریں
جمعه, مئی 07, 2021 05:06
ال امام ویلفیئر ایسو سی ایشن کے قومی صدر عمران حسن صدیقی نے کہا کہ وسیم رضوی نے پٹیشن داخل کر کے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچایا ہے
پير, مارچ 15, 2021 10:34
حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم ولادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا ہدیہ تبریک
هفته, دسمبر 26, 2020 12:02
صیہونی آباد کاروں نے غاصب سکیورٹی فورسز کی حمایت میں صیہونی پارلیمنٹ کے ایک ممبر کے ساتھ مل کر مسجد اقصیٰ پر حملہ کیا اور اسلام مخالف نعرے لگائے۔
پير, نومبر 23, 2020 03:04
مسلمان قوموں کے لئے ضروری ہے کہ اس طرح کے کاموں کے نابکار محرکات کو پہچانیں جن کی پشت پناہی میں بڑے شیطان اور اس کے ایجنٹوں کے نابکار ہاتھ کار فرما ہیں
جمعه, اکتوبر 30, 2020 12:39
بدھ, ستمبر 30, 2020 08:40