رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔
پير, جون 03, 2024 09:14
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران اور بیلاروس کے درمیان پائے جانے والے بہت سارے اشتراکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور بعض یورپی ملکوں کی غنڈہ گردی والی پابندیاں، انھیں اشتراکات میں سے ایک ہیں
بدھ, مارچ 15, 2023 10:12
تحقیق کی تجویز: 11/ فروری 1979ء کی کامیابی ایک دن کی اتفاقی نہیں تھی بلکہ ایک تاریخی پروجیکٹ تھا جس میں امام خمینی (رح) کی برسہا برس کی ہدایات اور رہنمائی کا بڑا کردار رہا ہے
اتوار, اکتوبر 09, 2022 11:16
ماری قوم نے امام حمینی ﴿رہ﴾ کی قیادت میں اپنی مملکت سے غیروں کو نکال باہر کیا اور خود اپنی تقدیر پر مسلط ہوئی اور آج خطے کی اقوام اس تجربے کو مثال بنا کر اپنی تقدیر کو اپنے ہاتھوں میں لینے کی تگ و دو کر رہی ہیں۔
جمعرات, ستمبر 22, 2022 11:43
ہندوستان نے سخت ترین پابندیوں میں ایران کا اقتصادی میدان میں کئی بار بھرپور ساتھ دیا ہے،
هفته, مارچ 07, 2020 09:44
عراق کے سنی عالم دین نے انقلاب ایران کو مستضعفین جہان کا حامی بتایا اور کہا کہ یہ انقلاب صھیونیت اورعالمی سامراجیت کی نابودی میں کوشاں ہیں۔
منگل, اگست 13, 2019 04:04
22/ بہمن سنہ57 ش کا واقعہ کوئی ایک دن کا واقعہ نہیں تھا بلکہ ایک تاریخی پروجیکٹ تھا
اتوار, ستمبر 03, 2017 12:24
امام بہت سے انتہا پسند اور تشدد پر مبنی اقدامات کا سختی سے مقابلہ کرتے تھے۔
جمعه, نومبر 18, 2016 10:20