امام کے بیٹے کی کوششوں  سے  نجف کے مراجع انقلاب اسلامی کے حامی

آیت اللہ ناصری :

امام کے بیٹے کی کوششوں سے نجف کے مراجع انقلاب اسلامی کے حامی

میری نظر میں شہید بہشتی جوکہ مظلوم تھے،امام راحل کی فرمایشات سے مظلوم نہیں رہے،لیکن حاج آقامصطفی مظلوم رہے ۔ اس وجہ سے کہ امام (رح) اپنے بیٹے کی تعریف اور تمجید نہیں کرناچاہتے تھے ۔

هفته, اکتوبر 31, 2015 05:50

مزید
عوام سے کوئی بات بھی مخفی نہ رہے

راوی: حجت الاسلام سید احمد خمینی(ره)

عوام سے کوئی بات بھی مخفی نہ رہے

امام خمینی (ره) نے جب اس پیغام کو دیکھا تو فرمایا...

بدھ, اکتوبر 28, 2015 11:49

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
سانحہ منیٰ سے آل سعود كی بے تدبیری بے خوبی عیاں ہے

حجۃ الاسلام و المسلیمن سید حسن خمینی كا تعزیتی پیغام :

سانحہ منیٰ سے آل سعود كی بے تدبیری بے خوبی عیاں ہے

میں رھبر معظم انقلاب اسلامی اور ایران کی تمام شریف عوام،خاص کے داغدارگھرانوں کو جو اپنے عزیزوں کی واپسی کی تمنا میں بےچینی سے لحمہ گن رہتے تھے تسلیت و تعزیت پیش کرنے کے ضمن میں اللہ سبحانہ تعالٰی سے جان بحق شدگان کی بلندی درجات کی دعاکرتاہوں ۔

اتوار, ستمبر 27, 2015 05:57

مزید
فاطمہ (س) کے تربیت یافتہ ہستیوں نے اللہ کی تمام طاقت کو  تجلی بخشا

امام علی(ع) اورحضرت فاطمہ(س) کے ازدواج کی مناسبت سے :

فاطمہ (س) کے تربیت یافتہ ہستیوں نے اللہ کی تمام طاقت کو تجلی بخشا

کس قدرسعادت اور مبارک دن ہوگا کہ جب دنیادھوکے بازیوں اور فتنہ گریوں سے پاک ہو اور اللہ تعالٰی کے عدل کی حکومت پوری دنیا پرچھاجائے ۔ ۔ ۔ اور اللہ تعالٰی کے برکات زمین پر نازل ہو ۔

منگل, ستمبر 15, 2015 12:22

مزید
مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (ره) کی تشکیل کے مراحل

مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (ره) کی تشکیل کے مراحل

امام علیہ الرحمہ کی میراث انہیں اصولوں اور اغراض و مقاصد سے عبارت ہے جو امام کے زندہ جاوید آثار و پیغامات اور اقوال میں بیان ہوئے ہیں

منگل, ستمبر 08, 2015 11:27

مزید
امام خمینی، دین اہلبیت(ع) کو استحکام اور حقیقی اسلام کا نعرہ بلند کیا

تہران میں مجمع جہانی اہلبیت(ع) کی جنرل اسمبلی کے چھٹے اجلاس:

امام خمینی، دین اہلبیت(ع) کو استحکام اور حقیقی اسلام کا نعرہ بلند کیا

استعماری طاقتیں ’’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘‘ کے فارمولے پر عمل کرتے ہوئے شام و عراق کو تقسیم کرنے کے در پہ ہیں اور ان کا یہ خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔

هفته, اگست 15, 2015 07:58

مزید
تکفیری دہشتگردی نے دنیا کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے

آیت اللہ محسن اراکی اسلام، مذہبی انتہاپسندی کا مخالف نامی بین الاقوامی کانفرنس میں:

تکفیری دہشتگردی نے دنیا کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے

کئی سالوں سے عالم اسلام کے مصلح افراد اسلام کی امت واحدہ کا نعرہ لگا رہے ہیں، علامہ اقبال، امام موسی صدر، شیخ شلتوت، امام خمینی اور عالم اسلام کے دوسرے بزرگ مذہبی اور سیاسی رہنماوں نے اتحاد و وحدت کی تاکید کی ہے۔

بدھ, اگست 05, 2015 09:45

مزید
Page 30 From 34 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >