رہبر انقلاب اسلامی نے مسئلۂ فلسطین کے بارے میں کہا کہ یہ مسئلہ صرف غزہ کے حالیہ واقعات اور بمباریوں تک محدود نہیں ہے
منگل, دسمبر 05, 2023 11:24
دنیا آزادی پسندوں کی قدر کرتی ہے، وہ قومیں جو اپنی جنگ خود لڑتی ہیں، ایک وقت آتا ہے کہ استعماری قومیں بھی ان زمین زادوں کی قدر کرنے پر مجبور ہو جاتی ہیں
جمعرات, نومبر 30, 2023 08:30
ابتکار نے کہا کہ موجودہ حالات میں امن کا کوئی راستہ نہیں ہے اور کہا: امن ایک منصفانہ عمل ہے، غیر منصفانہ حالات میں امن قائم نہیں ہو سکتا
اتوار, اکتوبر 29, 2023 09:48
یورپی یونین کے انٹرنل مارکیٹ کمشنر تھیری بریٹن نے منگل کو ایلون مسک کو سوشل نیٹ ورک ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر غلط معلومات کو محدود کرنے کے حوالے سے خبردار کیا
منگل, اکتوبر 17, 2023 09:52
ایران اور امریکہ کے درمیان پیر کے روز قیدیوں کے کامیاب تبادلے کے بعد پانچ ایرانی شہریوں کو رہا کر دیا گیا
بدھ, ستمبر 20, 2023 09:51
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا: یہ ہفتہ دو عظیم شہداء، شہید رجائی اور شہید باہنر کے ناموں سے مزین ہے لیکن سوال یہ ہے کہ یہ دو لوگ اتنے معروف کیوں ہوئے؟
بدھ, اگست 30, 2023 09:36
رہبر انقلاب اسلامی نے تقریبا آٹھ مہینوں تک سمندر میں 65 ہزار کلومیٹر سے زیادہ فاصلہ طے کرنے کی مہم کو ایران میں جہازرانی کی تاریخ میں ایک عدیم المثال کارنامہ بتایا
پير, اگست 07, 2023 09:41
سیکڑوں عراقی شہریوں نے بغداد میں سوئیڈن کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی ریلی نکالی اور سوئیڈن کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا
هفته, جولائی 01, 2023 09:12