امام رضا (ع) تاریخ کی روشنی میں

امام رضا (ع) تاریخ کی روشنی میں

آپ کا اسم گرامی علی ہے لقب رضا اور کنیت ابوالحسن ہے-آپ مدینہ منورہ میں 11/ذی القعدہ سن 148/ھ ق کو پیدا ہوئے آپ کے والد کانام امام موسی کاظم (ع) اور والدہ کا نام نجمہ خاتون اور زوجہ کا نام سبیکہ ہے۔ آپ کی اولاد امام محمد جواد (ع)ہیں۔

هفته, نومبر 18, 2017 11:54

مزید
رسول اعظم (ص) کی جانگداز رحلت اور  امام حسن مجتبی (ع) اور امام رضا (ع) کی شہادت کی مناسبت

رسول اعظم (ص) کی جانگداز رحلت اور امام حسن مجتبی (ع) اور امام رضا (ع) کی شہادت کی مناسبت

نبی اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کی جانگداز رحلت اور آپ کے بڑے نواسے حضرت امام حسن علیہ السلام اور پیشوائے ہشتم امام رضا (ع) کی شہادت کی مناسبت سے تسلیت پیش کرتے ہیں

هفته, نومبر 11, 2017 10:56

مزید
مکہ مکرمہ سے امام مہدی (عج) کا ظہور قطعی امر ہے

سید حسن نصر اللہ

مکہ مکرمہ سے امام مہدی (عج) کا ظہور قطعی امر ہے

کوئی شخص امام کے ظہور کو نہیں روک سکتا

اتوار, اکتوبر 08, 2017 10:47

مزید
اربعینِ حسینی با کاروانِ عشق / حقا کہ بنائے لا الہٰ است حسین(ع)

اربعین حسینی(ع) کی مناسبت سے:

اربعینِ حسینی با کاروانِ عشق / حقا کہ بنائے لا الہٰ است حسین(ع)

امام خمینی(رح) نے ایران میں اسلامی انقلاب کو کامیابی سے برپا کرکے اسلامی حکومت قائم کی تو یہ واضح کیاکہ یہ محرم و صفر ہیں جنہوں نے اسلام کو زندہ رکها ہوا ہے۔

جمعه, نومبر 27, 2015 11:00

مزید
سلطان دیں، شاہ زمن، مولائے جملہ مرد و زن

سلطان دیں، شاہ زمن، مولائے جملہ مرد و زن

امام علی بن موسی الرضا(ع) نے فرمایا: " فما یقتلنی واللہ غیرہ ۔ ۔ ۔ " اللہ کی قسم! مامون مجهے قتل کرے گا اور میں صبر کے علاوہ کچه نہیں کرسکتا۔

پير, دسمبر 22, 2014 11:13

مزید
Page 3 From 3 1 | 2 | 3