گوگل اور ایپل نے اسرائیل اور امریکا کو خوش کرنے کے لئے فلسطین کے خلاف اہم سازش کرتے ہوے فلسطین کو دنیا کے نقشے سے غائب کر دیا ہے جبکہ فلسطین نے گوگل اور ایپل کے اس فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔
جمعه, جولائی 17, 2020 10:56
عباسی خاندان کے لوگ اس فیصلے سے خوش نہیں تھے جبکہ دربار اور مامون کے حلقہ احباب میں بھی اس فیصلے سے متعلق آپس میں چہ میگویاں ہو رہی تھیں
پير, جولائی 06, 2020 01:29
امام رضا (ع) کی سیاسی سیرت میں خلیفہ وقت مامون کے ساتھ ظاہری ہمکاری سے حسب ذیل نکات حاصل ہوتے ہیں جو اپنے اندر نہایت اہم پیغامات رکھتے ہیں:
جمعه, جولائی 03, 2020 11:30
دنیا کی سیاست بدل دینے والے عظیم اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ ان حالات میں آئی ہے کہ دنیا پر اس عظیم انقلاب کے اثرات اب کوئی چھپائے بھی تو چھپ نہیں سکتے
پير, جون 29, 2020 01:48
پاکستان میں جس طرح کے فتنے مذہب کے نام پر رونما ہو رہے ہیں، ان سے ظاہر ہوتا ہے کہ شیطان لگاتار اپنے اولیاء، نمائندگان اور دوستوں کو وحی کر رہے ہیں
پير, جون 29, 2020 08:46
حضرت معصومہ (س) کی ولادت کے دن اس روز کو "روز دختر" کے عنوان سے اس لئے جانا جاتا ہے
منگل, جون 23, 2020 08:45
استعمار ہو یا طاغوت، اسلام سے ہمیشہ خائف رہے ہیں
پير, جون 08, 2020 11:36
مجھے اسی بات کا ڈر ہے ہیکہ کہیں شیطانی وسوسہ ہمارے جوانوں کو گمراہ نہ کر دے۔
جمعه, مئی 29, 2020 04:53