رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے صدر برہم صالح اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کےموقع پر عراقی عوام اور حکومت کی طرف سے ایرانی اور غیر ایرانی زائرین کی میزبانی پر شکریہ ادا کرتے ہوئےفرمایا: عراق اس وقت طاقتورملک ہے جو امن و ثبات کی جانب گامزن ہے۔ عراق کو اپنے آشکارا اور مخفی دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے۔
اتوار, نومبر 18, 2018 10:19
ٹرمپ بھی ایران کی طاقت اور قدرت سے خوفزدہ ہے: سید حسن نصراللہ
هفته, اکتوبر 13, 2018 09:29
بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رح) کے مزار، میلاد ٹاور اور ایرانی پارلیمنٹ کے بھی دورے کئے
اتوار, ستمبر 02, 2018 12:50
موجودہ صورتحال کے حوالے سے بالکل فکر نہ کریں
جمعرات, اگست 09, 2018 12:36
ملت ایران نے اس عظیم حادثہ میں 72/ بے گناہ شہیدوں سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ بہشتی مظلوم تھے، مظلوم شہید ہوئے اور زندگی بھر اسلام دشمن عناصر کی آنکھ کا کانٹا رہے
بدھ, جون 27, 2018 08:29
بغداد کی سیاسی شخصیات پر مشتمل حکومتی افراد کا ایک وفد، امام خمینی (رح) سے ملاقات کرنے آرہا ہے
اتوار, اپریل 29, 2018 11:37
اگر ایران دہشت گردی میں ملوث ہوتا تو خود اس کے اپنے ملک میں اتنی امنیت نہ ہوتی
جمعه, مارچ 23, 2018 04:15
اتوار, مارچ 04, 2018 08:20