حضرت معصومہ (س) کی رحلت کے بعد آل سعد کی عورتوں نے آپ (س) کو غسل دیا اور کفن پہنایا
هفته, نومبر 05, 2022 09:05
هفته, نومبر 05, 2022 01:19
ابو الادیان کہتا ہے کہ: میں امام عسکری کی خدمت کیا کرتا تھا۔ میں امام کے خطوط کو دوسرے شہروں میں لے کر جاتا تھا۔ ایک دن امام نے مجھے اپنے پاس بلایا اور کہا کہ ان چند خطوط کو شہر مدائن لے جاؤ۔ پھر امام نے فرمایا کہ تم ٹھیک پندرہ دن بعد شہر سامرا میں واپس آؤ گے تو تم کو میرے گھر اور ہر طرف سے رونے کی آوازیں سنائی دیں گی اور اس وقت مجھے غسل دیا جا رہا ہو گا۔
بدھ, اکتوبر 05, 2022 11:21
آج ہی کے دن اسیران کربلا شام سے کربلا لوٹے ہیں اور سب نے شہداء کربلا کی زیارت کی۔
هفته, ستمبر 17, 2022 10:35
هفته, ستمبر 03, 2022 03:31
اگر ہم سماج اور معاشرے کی اصلاح کرنا چاہتے ہیں تو پہلے ہمیں خود کی اصلاح کرنی ہو گی اگر ہمیں حسینی بننا ہے تو ہمیں خود کو دوسروں کی جگہ کھڑا کرنا ہوگا امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب نے لوگوں کو گمراہی سے نجات دلانے کے لئے اپنا سب کچھ قربان کر دیا میدان کربلا میں امام حسین علیہ السلام نے جہالت کو ختم کر کے لوگوں کو علم کے نور سے منور کیا امام حسین علیہ السلام نے اپنی جان قربان کر کے انسانیت کو بچایا ہے لھذا اگر ہمیں حسینی بننا ہے تو ہے خود کو دوسروں کی جگہ کھڑا کرنا ہوگا۔
پير, اگست 01, 2022 10:31
تاریخ کی ورق گرانی سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اس عظیم عید کی ابتداء پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کے زمانہ سے ہوئی ہے۔ اس کی شروعات اس وقت ہوئی جب پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے غدیر کے صحرا میں خداوندعالم کی جانب سے حضرت علی علیہ السلام کو
اتوار, جولائی 17, 2022 09:54