شہید کی ہمسر نقل کرتی ہیں کہ ایک بار شہید بہت دیر سے گھر آئے، رات کو سب سوٸے ہوٸے تھے کہ کسی کی آواز آنے لگی، میں نے غور کیا تو شہید کی آواز تھی
منگل, جنوری 04, 2022 10:32
اگرمال زکات کے ساتھ دوسرا مال بھی شامل ہو تو
بدھ, دسمبر 22, 2021 11:00
مال قرض پر زکات قرض لینے والے کے ذمے ہے لہذا وہ اس قرض کے دسترس میں آنے اوراس پر سال گزرنے کے بعد اس کی زکات اداکرے گا
جمعه, نومبر 19, 2021 09:12
اٹھائیس صفر المظفر رسول خدا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم رحلت اور آپ کے پیارے نواسے حضرت اما حسن علیہ السلام کا یوم شہادت ہے جس دن ہزاروں سوگوار رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور شہادت امام حسن علیہ السلام کی یاد میں عزاداری کرتے ہیں۔ تاریخ نے لکھا ہے
جمعه, اکتوبر 16, 2020 04:02
استعمار ہو یا طاغوت، اسلام سے ہمیشہ خائف رہے ہیں
پير, جون 08, 2020 11:36
مہر نیوز کے عالمی تحزیہ نگار کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر ہر ملک اپنی مسلح افواج کو طاقتوراور مضبوط بنانے کی کوشش کرتا ہے ہر ملک اپنے سیاسی اور اقتصادی اہداف کو آگے بڑھانے کے سلسلے میں اپنی فوج کو جدید ترین اور پیشرفتہ ترین ہتھیاروں سے مسلح کرنے کی تلاش کرتا ہے۔ کبھی ملک کو درپیش خطرات اور چيلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایسا کیا جاتا ہے اور کبھی اندرونی حالات کو کنٹرول کرنے کے لئے بھی فوج کو مضبوط و مستحکم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
جمعه, اپریل 17, 2020 01:39
جس طرح پانی آگ کو بجھا دیتا ہے اسی طرح صدقہ گناہوں کو پاک کر دیتا ہے اور ستر قسم کی وباوں سے انسان سے کی حفاظت کرتا ہے۔
جمعرات, مارچ 26, 2020 05:02
آزادی کے باری میں امام خمینی(رح) کا نظریہ ہے؟
هفته, اگست 10, 2019 02:11