اسلامی حکومت میں علماء کی کیا ذمہ داریاں ہیں

اسلامی حکومت میں علماء کی کیا ذمہ داریاں ہیں

جن پر بہت زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے وہ اسلامی حکومتیں ہیں۔ اسلامی حکومت کے صدور، اور اعلی حکام پر بہت زیادہ ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں اور شاید تمام طبقات سے زیادہ علمائے کرام پر ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں یہ وہ طبقہ ہے جس کو اسلام کی حفاظت کرنے کے لئے دوسروں کے مقابلے میں زیادہ محنت کرنی ہو گی پرور دگار اپنے کچھ خاص افراد سے اپنا کام لیتا ہے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اس نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے لئے علماء کرام کو متحد کیا اور ان کو ظالم کے مقابلے میں کامیاب بنایا ہے ایرانی قوم کی کامیابی کی وجہ علماء اور جوانوں کے درمیان اتحاد تھا ایرانی قوم نے اللہ پر توکل ،ایمان اور دینداری کے ساتھ اس انقلاب کو کامیاب بنایا ہے اور انشاء اللہ اس انقلاب کو اسی طرح زندہ رکھیں گے۔

پير, دسمبر 12, 2022 06:27

مزید
کب تک حج کے احرام میں تاخیر کرنا جائز ہے؟

کب تک حج کے احرام میں تاخیر کرنا جائز ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 109

جمعرات, نومبر 10, 2022 10:39

مزید
قرآن کے اہم نکات اور مقاصد امام خمینی (رح) کی نظر میں

قرآن کے اہم نکات اور مقاصد امام خمینی (رح) کی نظر میں

موجودہ دور میں قرآن کریم کے عظیم احیاگر امام خمینی(رح) نے اپنے خطوط اور تقاریر میں قرآن کریم کی عظمت اور منزلت کے بارے میں اپنے قرآنی افکار کو بیان کیا ہے

بدھ, نومبر 09, 2022 11:11

مزید
امام خمینی نے کس ذکر کو وسیع قرار دیا

راوی: محترمہ فاطمہ طبا طبائی

امام خمینی نے کس ذکر کو وسیع قرار دیا

جمعه, نومبر 04, 2022 10:36

مزید
آخری منجی بشریت

آخری منجی بشریت

شیعوں کے بارہویں امام حضرت حجت بن الحسن العسکری (عج) 15/ شعبان سن 255 ھ ق کو شہر سامرا میں پیدا ہوئے

منگل, اکتوبر 04, 2022 08:29

مزید
داعش ختم ہوگئی ہے لیکن منصوبہ بدستور قائم ہے، سید حسن نصر اللہ

داعش ختم ہوگئی ہے لیکن منصوبہ بدستور قائم ہے، سید حسن نصر اللہ

حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے مزید کہا کہ جو چیز مطلوب ہے وہ اجتماعی اقدام اور وسیع تعاون ہے اور ہمیں اپنے علماء کی تاریخ کو محفوظ رکھنے کے لیے اجتماعی کوشش کرنی چاہیے

اتوار, اکتوبر 02, 2022 08:59

مزید
ایران کے خلاف جنگ بین الاقوامی جنگ تھی، ایران نے جذبہ استقامت سے عظیم کامیابیاں اور ڈٹرنس پاور حاصل کی

ایران کے خلاف جنگ بین الاقوامی جنگ تھی، ایران نے جذبہ استقامت سے عظیم کامیابیاں اور ڈٹرنس پاور حاصل ...

رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف مسلط کردہ گئی جنگ کو سامراج کا اسلامی انقلاب کی کامیابی پر فطری رد عمل قرار دیا

جمعه, ستمبر 23, 2022 08:49

مزید
Page 6 From 60 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >