واقعہ کربلا انسانی تاریخ کا وہ واحد اور عظیم سانحہ ہے، جو نہ اس سے پہلے وجود میں آیا تھا اور نہ آئندہ آئے گا
جمعرات, اگست 04, 2022 12:50
غسان سلامہ؛ لبنانی وزیر ثقافت
هفته, جولائی 16, 2022 11:53
منگل, جولائی 12, 2022 07:34
جمعه, جولائی 08, 2022 09:52
جمعه, جولائی 01, 2022 12:41
حجۃ الاسلام والمسلمین محمد رضا توسلی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ
منگل, جون 28, 2022 06:23
امام خمینی(رح) کی نمایاں خصوصیات اور آپ کی جہادِ تبیین کے حوالے سے راہ و روش کو پیش کرنا بہت ضروری ہے
اتوار, جون 26, 2022 12:07
حضرت امام خمینی (رہ) کی حکیمانہ اور صالح قیادت نے اسلامی انقلاب کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ انقلاب اسلامی کی کامیابی میں سب سے مؤثر کردار حضرت امام خمینی (رہ) کی عظیم شخصیت اور ان کی الہی قیادت کا تھا۔ آپ کی قیادت و رہبری نے ایرانی عوام کے قلوب و اذہان کو تبدیل کرکے رکھ دیا۔ انقلاب اسلامی سے پہلے، انقلاب اسلامی کے دوران، انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد نیزصدام کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ میں ایرانی عوام نے جس طرح امام خمینی (رہ) کا ساتھ دیا اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔
اتوار, جون 12, 2022 05:43