امام خمینی رہ ۱۰ مہر ۱۳۵۸ ہجری شمسی کو نجف سے پیرس کا سفر کرتے ہیں جس کے بعض حقائق خود امام راحل کی زبانی ہم آپ تک پہلے پہنچا چکے ہیں اور اب اس نشست کی باقی گفتگو:
جمعه, اکتوبر 17, 2014 10:14
اس میلے میں دنیا کے ۳۳ ممالک کے افراد کی شمولیت اور بہترین تخلیقات کا پیش کرنا مسئلہ فلسطین کے تئیں امام خمینی(رہ) کے عالمی نظریے کی کامیابی کی دلیل ہے۔
جمعرات, اکتوبر 16, 2014 07:01
سید حسن خمینی نے کہا: روز عید غدیر، در حقیقت حضرت علی(ع) اور پیغمبر اکرم(ص) کا دن ہے۔ اور امیرالمومنین کی عظمت پیغمبر کے لئے باعث فخر ومباہات ہے کہ آپ کی آغوش میں ایسی شخصیت پروان چڑهی ہے۔
اتوار, اکتوبر 12, 2014 05:02
شاه خالد نے امام خمینی (ره) کو ایرانی حجاج کے مظاهرے جو آمریکا اور صهیونیست کے خلاف تهے ایک مضحکہ خیز خط لکها جس کے متعلق امام نے اس طرح شاه خالد کو جواب دیا.
اتوار, اکتوبر 12, 2014 11:16
بسا اوقات امریکی نامہ نگار آتے اور ہم ان سے گفتگو کرتے۔ ہم ایران کے داخلی مسائل نیز ایرانی عوام پر ہونے والے شدائد ومصائب کو کما حقہ بیان کرتے تهے۔
هفته, اکتوبر 11, 2014 10:17
حقیقت یہ ہے کہ ہم خود سے پیرس کا سفر نہیں کرنا چاہتے تهے یہ سب جو کچه از اول ہوا سب خدا وند عالم کی مرضی کے مطابق ہوا۔ جب ہم پیرس پہنچے، وہاں موجود تمام برادران نے مہر ومحبت اور گرمجوشی کے ساته ہمارا استقبال کیا۔
هفته, اکتوبر 11, 2014 09:47
امام خمینی نے فرمایا: ایران کا اسلامی انقلاب اللہ کے فضل سے پوری دنیا میں پهیل رہا ہے اور انشاء اللہ پهیلے گا، اور شیطانی قوتیں رسوا ہو جائیں گی۔
جمعه, اکتوبر 03, 2014 05:29
امام خمینی کے نزدیک آخری ہدف اسلامی حکومت کا قیام ہے تاکہ اس سے امام زمانہ عج کے غیبت میں شریعت کے احکام اور قوانین کا نفاذ کیا جاسکے اور لاقانونیت حکمران نہ ہو۔
جمعه, ستمبر 26, 2014 01:29