معروف ایرانی ماہرِ معیشت دکتر فرشاد مؤمنی نے موجودہ سیاسی و اقتصادی صورتحال پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایک تشویش کن کا شکار ہو چکا ہے، جس میں عوام کو ملکی فیصلوں سے عملاً کنار گذا دیا گیا ہے۔
منگل, جولائی 22, 2025 02:34
امام خمینی (رح) کے گھر کافی بھیڑ جمع تھی
پير, جولائی 21, 2025 09:33
پورٹل امام خمینی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینیؒ نے ایک خطاب میں مایوسی کو شیطان کا ایک بڑا ہتھیار قرار دیتے ہوئے کہا کہ جہاں انسان کو پُرامیدی اور اطمینان کے ساتھ عمل کرنا چاہیے، وہاں شیطان یأس پیدا کرتا ہے تاکہ انسان خصوصاً نوجوان نسل، اہم فیصلوں اور جدوجہد میں کمزور پڑ جائے۔
هفته, جولائی 19, 2025 02:51
آقا کوثری جو قم میں برسوں امام خمینی (رح) کے روضہ خوان تھے، نقل کرتے ہیں: میں آقا مصطفی کی شہادت کے بعد نجف گیا
هفته, جولائی 19, 2025 09:29
جمعه, جولائی 18, 2025 11:57
ادارہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رحمت اللہ علیہ) کے بین الاقوامی شعبہ کی جانب سے ایک ویبینار منعقد کیا گیا جس کا موضوع " اسرائیلی و امریکی جارحیت (12 روزہ جنگ) کے تناظر میں امام خمینیؒ کے انقلابی افکار کا جائزہ" تھا
جمعه, جولائی 18, 2025 08:50
جمعرات, جولائی 17, 2025 08:00
منتخب کلمات
جمعرات, جولائی 17, 2025 10:46