امام موسیٰ کاظم [ع] کی مظلومانہ شہادت

رجب المرجب فرزند رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی تاریخ شہادت:

امام موسیٰ کاظم [ع] کی مظلومانہ شہادت

امام کاظم علیہ السلام نے فرمایا: اہل قم میں سے ایک شخص لوگوں کو حق کی دعوت دےگا...

پير, مئی 02, 2016 08:05

مزید
آیت اللہ سیستانی  کی نوجوانوں کو خاص نصیحتیں

آیت اللہ العظمی مرجع تقلید کے قلمی اہم اخلاقی نکات:

آیت اللہ سیستانی کی نوجوانوں کو خاص نصیحتیں

تمام سعادتوں اور بھلائیوں کی بنیاد فضیلتوں پر رکھی گئی ہے اور تمام برائیوں کی اساس رذیلہ صفات کے علاوہ کچھ نہیں۔

بدھ, اپریل 13, 2016 11:14

مزید
معصوم ہفتم امام پنجم، باقر العلوم کا یوم ولادت

یکم رجب المرجب کی مناسبت سے:

معصوم ہفتم امام پنجم، باقر العلوم کا یوم ولادت

آپ کا اسم گرامی ”لوح محفوظ“ کے مطابق اور سرور کائنات کی تعیین کے موافق ”محمد“ تھا۔ آپ کی کنیت ”ابوجعفر“ تھی۔

بدھ, اپریل 06, 2016 10:53

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
اللہ تعالٰٰی ہر کسی  سے زیادہ کام کرنے  والوں کی نیک نیت سے واقف ہے

یادگارامام سید حسن خمینی:

اللہ تعالٰٰی ہر کسی سے زیادہ کام کرنے والوں کی نیک نیت سے واقف ہے

جن کے حق میں معاشر ے میں محبت،کرم ،فضل، بھلائی ،خوبی اور احسان کیاجاتاہے جبکہ وہ شکر گزار نہیں ہوتے؛ یہی لوگ باعث بنتے ہیں تاکہ پھر (معاشر ے میں)کوئی کسی کے حق میں خوبی و نیکی اوربھلائی نہ کر ے"۔

پير, اگست 24, 2015 06:09

مزید
عدالت ایک اجتماعی صفت اور خصلت کا نام ہے

عدالت ایک اجتماعی صفت اور خصلت کا نام ہے

آپ(رہ) کے خیال سے توحید پر استوار معاشرہ کے تمام امتیازات بے معنی ہوجاتے ہیں اور تقوی وپرہیزگاری اصل ملاک ومعیار قرار پاتے ہیں۔ آپ کی نظر میں ایسے معاشرے میں حکومت کی باگڈور سنبهالنے والے کو اس سماج کے نچلے طبقہ کے برابر ہونا چاہئے۔

پير, دسمبر 01, 2014 06:12

مزید
انسان کے وجود میں عدالت، ایک فطری امر ہے

انسان کے وجود میں عدالت، ایک فطری امر ہے

امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں عدالت کمال طلبی کا ایک مصداق ہے اور انسان ذاتی طور پر کمال طلب موجود ومخلوق کا نام ہے۔ نتیجہ یہ نکلا کہ کمال مطلق سے عشق ومحبت امور فطری میں سے ایک ہے۔

پير, نومبر 24, 2014 08:22

مزید
25  شوال یوم شہادت امام جعفرصادق(ع) / خصوصی تحریر

25 شوال یوم شہادت امام جعفرصادق(ع) / خصوصی تحریر

تیسرا دور امامؑ کی آخری آٹه سال کی زندگی پر مشتمل ہے۔ اس دور میں آپؑ پر عباسی خلیفہ منصور دوانیقی کی حکومت کا سخت دباؤ تها اور آپؑ کی ہر قسم کی نقل و حرکت پر مستقل نظر رکهی جاتی تهی.

جمعرات, اگست 21, 2014 07:28

مزید
Page 12 From 13 < Previous | 11 | 12 | 13