غزہ کی جنگ "ارادوں کی جنگ اور میڈیا کی جنگ" ہے

غزہ کی جنگ "ارادوں کی جنگ اور میڈیا کی جنگ" ہے

سید حسن خمینی نے حالیہ حالات کو اسلامی اتحاد کی طرف بڑھنے کا ایک اچھا موقع قرار دیا

اتوار, اکتوبر 29, 2023 10:03

مزید
ہفتہ وحدت،امت مسلمہ کے درمیان اتحاد کا مظہر

ہفتہ وحدت،امت مسلمہ کے درمیان اتحاد کا مظہر

امام خمینیؒ کے پیغام کے ذیل میں اگر مسلمانان عالم خصوصاً مشرق وسطیٰ میں مسلم اقوام اپنی صفحوں کے اندر برادری و اخوت پیدا کرنے میں کامیاب ہوگئے تو دنیا کی کوئی بھی طاقت ان کا مقابلہ نہیں کرپائے گی

پير, اکتوبر 02, 2023 09:23

مزید
ادیان و مذاہب یونیورسٹی نے امام خمینی (رح) کے افکار کی ترویج کے لیے موثر اقدامات کیے ہیں؛ حجت الاسلام و المسلمین کمساری

ادیان و مذاہب یونیورسٹی نے امام خمینی (رح) کے افکار کی ترویج کے لیے موثر اقدامات کیے ہیں؛ حجت ...

موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی(رح) کے سربراہ نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ موسسہ میں ہماری سب سے اہم سرگرمیوں اور فرائض میں سے ایک، ان خیالات کو مرتب کرنا اور اسے فروغ دینا ہے

بدھ, دسمبر 14, 2022 08:06

مزید
مرجع کا احترام

مرجع کا احترام

مرحوم شہید نواب صفوی کی پھانسی کے سلسلہ میں امام؛ آیت اللہ بروجردی (رح) تا کہ ان کی پھانسی کے سلسلہ میں آقا بروجردی عکس العمل ظاہر کریں۔

هفته, جولائی 03, 2021 12:25

مزید
توسل قرآن و سنت کی نگاہ میں

توسل قرآن و سنت کی نگاہ میں

توسل یہ ہے کہ ہم قرآن، نبی اکرم (ص) یا امام معصوم (ع) کے وسیلے سے اللہ کی قربت حاصل کرتے ہیں "وسیلہ" "سبب" ہے اور "توسل" "وسیلے کو بروئے کار لانا"ہے۔

اتوار, ستمبر 06, 2020 03:48

مزید
بڑی طاقتوں درہم برہم کرنے والے

بڑی طاقتوں درہم برہم کرنے والے

نواب محمد اکبر خان؛ بلوچستان پاکستان صوبہ کے وزیر اعلی

جمعه, جولائی 03, 2020 04:46

مزید
حضرت امام زین العابدین (ع) کو کثرت عبادت کی وجہ سے زین العابدین کہا جاتا ہے

حضرت امام زین العابدین (ع) کو کثرت عبادت کی وجہ سے زین العابدین کہا جاتا ہے

حضرت امام زین العابدین علیہ السّلام کا ابھی دوبرس کاسن تھا جب آپ کے دادا حضرت امیر علیہ السّلام کاسایہ سر سے اٹھ گیا

پير, مارچ 30, 2020 01:24

مزید
انقلاب اسلامی کا نور

انقلاب اسلامی کا نور

گیارہ فروری 1979ء کو جب ایران میں انقلابِ اسلامی کامیابی سے ہمکنار ہوا تو دنیا کے اکثر دانشور حضرات یہ کہتے نظر آئے کہ اس انقلاب کو امریکہ بس چند دنوں میں کچل دے گا۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے نواب اکبر خان بگٹی مرحوم سے کسی نے ایران کے اسلامی انقلاب کے بارے میں بات کی تو انہوں نے مسکراتے ہوئے سوال کیا کہ شیعہ کتنے اماموں کو مانتے ہیں؟ جواب ملا "بارہ" تو بگٹی صاحب نے کہا یہ انقلاب بارہ مہینے بھی نہیں رہ پاِئے گا۔ لیکن پھر نواب اکبر بگٹی سمیت دنیا بھر کے دانشوروں نے دیکھا کہ 11 فروری 1979ء کو انقلابِ اسلامی کا ایسا نور چمکا، جس نے آج تک دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال رکھا ہے۔ انقلابِ اسلامی نے اسلام کا پرچم تھاما اور دنیا بھر کے مظلوموں کو اس کی چھاوں میں پناہ دی، استکبارِ جہانی کی مشکلات کا آغاز ٹھیک اسی وقت سے شروع ہوا۔ مستضعفینِ جہان کا حامی یہ انقلاب امریکہ و اسرائیل کے سامنے سینہ تان کر کھڑا ہوگیا، امریکہ اپنے تمام اتحادیوں کے ساتھ صدام کے ذریعے انقلابِ اسلامی پہ حملہ آور ہوا، لاکھوں جانیں ضائع ہوئیں، لیکن امریکہ کے یہ تمام حربے مٹی میں مل گئے۔

پير, مارچ 23, 2020 04:42

مزید
Page 1 From 3 1 | 2 | 3