امام زادے، ان امام زادوں میں محدود ہے کہ ہمارے درمیان اس عنوان سے شہرت رکھتے ہیں اور گنبد اور بارگاہ رکھتے ہیں
جمعه, مئی 10, 2024 09:40
اتوار, اپریل 23, 2023 12:50
امام خمینی (رح) سال کے باقی مہینوں میں ہر دن قرآن کے ایک جزء کی تلاوت کرتے تھے لیکن رمضان المبارک میں ہر روز قرآن کریم کے دس پاروں کی تلاوت کرتے تھے اور مہینے کے آخر تک دس مرتبہ قرآن کریم کی تلاوت کا شرف حاصل کرتے تھے۔
منگل, اپریل 04, 2023 12:33
مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’
هفته, فروری 04, 2023 12:07
امام خمینی کے پوتے نے پاکستان میں سیلابی کی صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے
هفته, ستمبر 03, 2022 11:17
هفته, اگست 20, 2022 11:52
جمعه, جون 24, 2022 10:13
ہندوستان کے وقت کے مطابق یکم فروری کو نماز صبح سے کچھ دیر پہلے ایک درد بھری خبر سامنے آئی
جمعرات, فروری 03, 2022 11:38