گھر کے کاموں میں امام خمینی کی مدد

گھر کے کاموں میں امام خمینی کی مدد

گھر کے کاموں میں امام خمینی کی مدد

پیرس میں ایک خاتون امام خمینی (رح) کے گھر آتی تھی اور گھر کے کاموں میں ان کی مدد کرتی تھی اس نے نقل کیا ہے کہ کبھی کبھی جب امام کی نماز صبح اور دعا ختم ہوتی تھی تو امام  کیچن میں آکر برتن دھوتے تھے۔

ای میل کریں