گھر کے کاموں میں امام کی مدد

گھر کے کاموں میں امام کی مدد

گھر کے کاموں میں امام کی مدد

راوی؛ حجۃ الاسلام والمسلمین ھسن روحانی

پیرس میں ایک خاتون امام خمینی (رح) کے گھر آتی تھی اور گھر کے کاموں میں ان کی مدد کرتی تھی اس نے نقل کیا ہے کہ کبھی کبھی جب امام کی نماز صبح اور دعا ختم ہوتی تھی تو امام  کیچن میں آکر برتن دھوتے تھے۔

ای میل کریں