ہمیں اس بات کا کوئی افسوس کہ ہمارے جوانوں کا پاک خون اسلام کی راہ میں بہایا گیا ہے۔ ہمیں اس بات کا کوئی افسوس نہیں کہ ہمیں شہادت نصیب ہوئی ہے بلکہ یہ شہادت ہمارے فخر ہے امام علی علیہ السلا کے شیعوں نے ہمیشہ اسلام کی خاطر اپنی جان کی قربانی پیش کی ہے اسلام شیعوں کی وجہ سے زندہ ہے۔
هفته, مارچ 09, 2019 02:29
سارے دن خدا کے ہیں لیکن کچھ دنوں میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جن کی وجہ سے انھیں یوم اللہ کہا جاتا ہے لہذا اربعین حسینی بھی یوم اللہ میں سے ایک ہے کیوں کہ اس دن امام حسین علیہ السلام دلوں کو اپنی طرف جذب کرتے ہیں اور اربعین حسینی ہمیں شھداء کی یاد منانے کا درس دیتی ہے۔
منگل, اکتوبر 30, 2018 10:19
باطل کے مقابلہ میں حق کی تبلیغ اور جمہوری اسلامی کے حقیقی چہرہ کو پیش کرنے کی کوشش کریں
بدھ, جولائی 25, 2018 01:13
انسان کو خطا کا پتلا کہا جاتا ہے اور اس میں کوئی شک بھی نہیں کیونکہ انسان جلد شیطان کے بہکاوے میں آ جاتا ہے
هفته, جون 30, 2018 11:06
اسلامی ایران کی نابودی گویا لیبیا، سوریا، فلسطین اور لبنان کی انقلابی تحریکوں کی نابودی ہے
جمعرات, اپریل 19, 2018 12:11
قرآن کریم امام خمینی رح کی نگاہ میں
جمعرات, اپریل 05, 2018 04:24
اگر یہ تصویر کسی معمولی انسان کی لی ہوتی تو اس کی اتنی اہمیت نہ ہوتی
جمعه, جنوری 12, 2018 12:12
عزاداری، حق کا ساتھ دینے کا نام ہے، عزاداری بو لہبی سے نفرت کا نام ہے؛ اس سے نہ صرف حسین (ع) کی یاد تازہ ہوجاتی ہے، بلکہ یزیدی نظریات کا بھی ابطال اور اسلام کی روح کو ایک نیا ولولہ مل جاتا ہے۔
جمعرات, نومبر 09, 2017 08:32