حقیقتــا، کس قدر کم ظرفی کی علامت ہے کہ جو دو یا تین لفظی اصطلاح رٹنےکے باعث جو شیطانی ثمرات سے پـر شدہ ہے، انسان خود کو کهو بیٹهے اور عجب وتکبر اسے احاطہ کرلے!
اتوار, اگست 17, 2014 06:59
انبیائے ماسبق صرف شیعوں کے نہیں صرف مسلمانوں کے نہیں تمام بنی نوع انسانوں کے ہیں لیکن یہ درندہ صفت قوم جسے استعماری طاقتوں نے انہیں کاموں کے لیے وجود دیا ہے اسلامی اور الہی مقدسات کو ملیا میٹ کئے جا رہے ہیں! افسوس اور صد افسوس!
جمعرات, اگست 07, 2014 06:11
آیت الله نوری همدانی نے امام خمینی(ره) کی اس بیانات کی طرف اشارہ کىا کہ صىهونی حکومت مسلمانوں کے لئے تباہی ہے جبکہ بعض خود فروختہ اسلامى ممالک کے حکام غاصب حکومت کے ساته تعاون مىں مصروف ہىں۔
اتوار, اگست 03, 2014 04:29
اسلامی جمہوریہ پر دشمنوں کے ہمہ گیر اور متواتر سیاسی و تشہیراتی حملے، اسلامی انقلاب کے بارے میں لوگوں کا تجسس بڑهنے کی اہم وجہ بنتے ہیں۔
بدھ, جولائی 30, 2014 01:03
فلسطینی برسہا برس سے محاصرے میں ہیں اور آج وہ ایک غاصب اور سفاک حکومت کے خلاف لڑ رہے اور استقامت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
جمعرات, جولائی 24, 2014 02:02
اگر کسی سماج میں انسانی حقوق پائمال ہو رہے ہوں اور کسی بهی صورت انسانی حقوق ادا نہ ہو رہے ہوں تو ایسے سماج میں عدالت کبهی پُر بار و پُر ثمر نہیں ہو سکتی۔
اتوار, جولائی 20, 2014 05:58
ہمیں امام حسن(ع) کی صلح سے زندگی کے مختلف مراحل میں جیسے سیاسی،اجتماعی اور ثقافتی ادوار میں اپنے لئے اور اپنی نسل کے لئے متعدد پیغامات مل سکتے ہیں۔
پير, جولائی 14, 2014 06:47
ملت پاکستان بهی ہمیشہ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی شجاعت اور قیادت کی دلدادہ رہی ہے اور ہمارا تعلق خواہ کسی بهی مسلک سے ہو ہم امام خمینی سے عشق کرتے ہیں
هفته, جولائی 12, 2014 12:48