شیخ نعیم قاسم کا پیغام: ایران عزت و شرف کی علامت اور مظلوموں کا حقیقی مددگار ہے

شیخ نعیم قاسم کا پیغام: ایران عزت و شرف کی علامت اور مظلوموں کا حقیقی مددگار ہے

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق، شیخ نعیم قاسم نے محمد باقر قالیباف کے نام اپنے ایک تفصیلی پیغام میں لبنان، اس کے عوام اور مقاومت کی حمایت پر اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا۔

منگل, جون 16, 2026 09:01

مزید
ٹرمپ کے بیانات اور زمینی حقائق

ٹرمپ کے بیانات اور زمینی حقائق

اس وقت جب امریکہ معاہدے کے مسودے میں نئے اضافے کے پیش نظر ایک باقاعدہ حکمت عملی کے ساتھ پیچھے ہٹ رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پر اپنے دھمکی آمیز لہجے کو بڑھا کر "بمباری کے سامنے ایران کے ہتھیار ڈالنے" کا بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں

اتوار, جون 14, 2026 08:46

مزید
امریکہ یاد رکھے، وقت اب پلٹنے والا نہیں

امریکہ یاد رکھے، وقت اب پلٹنے والا نہیں

امت مسلمہ اور خطے کی اقوام کے درمیان بہت زیادہ مشترکہ صلاحیتیں اور مفادات ہیں جو خطے اور دنیا کے مستقبل کا نیا نظام تشکیل دیں گے

منگل, مئی 26, 2026 10:38

مزید
خرم شہر کی فتح اسلامی اقدار کی فتح ہے:امام خمینی(رح)

خرم شہر کی فتح اسلامی اقدار کی فتح ہے:امام خمینی(رح)

بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمہ اللہ علیہ نے خرم شہر کی فتح کے بارے میں متعدد جملات بیان کئے ہیں، امام فرماتے ہیں: خرم شہر کی فتح اور کامیابی ملکی سرزمین کی فتح نہیں ہے بلکہ اسلامی اقدار کی فتح اور کامیابی ہے۔ خرم شہر کی فتح ایک عادی اور معمولی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ایک ماورائے طبیعت مسئلہ ہے۔ خرم شہر کی فتح میں فوج، سپاہ اور عوام نے مل کر لشکر ظلم و کفر کو شکست دی

اتوار, مئی 24, 2026 04:56

مزید
استکبار کے خلاف ملت ایران کا راستہ وہی ہے جو اہل بیت علیہم السلام  بشمول امام جواد علیہ السلام نے ہمارے لیے متعین کیا

رہبر شہید (رہ) کے بیانات میں حضرت جواد الائمہ علیہ السلام کا مجاہدانہ کردار؛

استکبار کے خلاف ملت ایران کا راستہ وہی ہے جو اہل بیت علیہم السلام بشمول امام جواد علیہ السلام نے ...

امام جواد علیہ السلام کی زندگی اور مجاہدانہ سیرت کو مقاومت، روشن خیالی اور فکری و ثقافتی جہاد کے ایک نمونہ کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے

اتوار, مئی 17, 2026 10:06

مزید
ٹیچر اور مزدور، ثقافت اور معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں

یوم محنت کشاں اور یوم معلم کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام:

ٹیچر اور مزدور، ثقافت اور معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں

علم و دانش کی تعلیم، مہارتوں میں اضافے اور آئندہ نسل کی فکری نشوونما اور اس کے تشخص کے ڈھانچے کی تشکیل کی بڑی ذمہ داری اس کے کندھوں پر ہے

هفته, مئی 02, 2026 10:00

مزید
مجاہدین کی منزلت دنیا سے بلند ہے:امام خمینی

مجاہدین کی منزلت دنیا سے بلند ہے:امام خمینی

آٹھ سالہ جنگ کے اختتام اور قرارداد 598 کی منظوری کے بعد امام خمینی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں اور ذمہ داران کے نام ایک اہم پیغام جاری کیا تھا، جس میں انہوں نے مجاہدین اور دفاعِ وطن میں حصہ لینے والوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔

جمعرات, اپریل 23, 2026 01:51

مزید
Page 3 From 55 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >