کنیز فاطمہ

شب کے زاہد اور دن کے شیر

کنیز فاطمہ؛ ہندوستان میں وزارت ثقافت اور ہیومن ریسورسس کے مدیر اعلی کی معاون

امام خمینی (رح) صرف سیاسی اور انقلابی رخ سے پہچانے نہیں جاتے تھے۔ آپ میدان جنگ اور جہاد میں حضرت علی (ع) کے پیرو تھے۔ راتوں کو عارف، شاعر اور زاہد تھے۔ آپ حوزہ علمیہ، درس اور مکتب کے پروردہ تھے اور علوم و فنون میں جامع ہونے کے باوجود منکسر مزاج تھے۔ آپ اس درجہ عظیم تھے کہ خداوند عالم کے حضور خود کو ایک ذرہ بھی نہیں سمجھتے تھے۔ آپ علی (ع) کی طرح راتوں کو عارف اور زاہد تھے کہ دن کی مجاہدت سے حاصل کامیابیوں کو خدا کی بارگاہ میں ذرہ بھی نہیں سمجھتے تھے۔

ای میل کریں