خداوند ذوالجلال کی جلیل القدر کنیز، افضل المرسلین کی طیب و طاہر بیٹی، امیرالمومنین کی نجیب و شریف نور نظر، شہزادی جنت کی مایہ ناز یادگار اور حسنین کریمین کی معین و مددگار اور شیردل بہن عقیلہ بنی ہاشم ، مبلغ و مفسر نہضت حسینی حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی دین و ایمان، معرفت و عقیدت، طاعت و عبادت، صبر و شجاعت اور جہاد و استقامت جیسی اعلی قدروں سے مزین و منور زندگی میں آج بھی کاروان آنسانیت کو عز و شرف اور سعادت و نجات کے راستہ کی طرف ہدایت و راہنمائی کرنے کی پوری پوری قوت پائی جاتی ہے
هفته, اکتوبر 17, 2026 10:59
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سیدمجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں ایرانی قوم کی بے مثال بعثت کے زمانے میں اسلامی مملکت ایران کی زینبی خواتین اور بیٹیوں کے کردار کو حیرت انگیز قرار دیا ہے
جمعه, اکتوبر 16, 2026 10:23
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی جانب سے حالیہ دنوں امریکی عوام کے نام ایک تفصیلی خط جاری کیا گیا
منگل, اکتوبر 06, 2026 12:18
آیت اللہ سید حسن خمینیؒ نے وزیرِ خارجہ کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے بارگاہِ الٰہی میں مغفرت و رحمت کی دعا کی
پير, اکتوبر 05, 2026 10:29
سلطنت اور ولی عہدی وہی نظامِ حکومت ہے جس پر اسلام نے خطِ بطلان کھینچ دیا ہے اور جس کا بساط اسلام کے ابتدائی دور ہی میں ایران، مشرقی رومی سلطنت، مصر اور یمن میں لپیٹ دیا گیا
اتوار, اکتوبر 04, 2026 10:06
امام خمینیؒ معاصر اسلامی تاریخ کی ایک نمایاں شخصیت تھے جنہوں نے بیسویں صدی میں اسلامی فکر، سیاست اور معاشرتی شعور پر گہرے اثرات مرتب کیے
هفته, اکتوبر 03, 2026 09:28
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ہفتۂ مقدس دفاع اور شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی دوسری برسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں زور دے کر کہا ہے کہ ایران کے عزیز عوام کے خادم کی حیثیت سے میں اعلان کرتا ہوں کہ وہ سابقہ دور، جس میں ہمارے واپس جانے کا ہمارا دشمن خواہش مند ہے، گزر چکا ہے اور اب کبھی واپس نہیں آئےگا
منگل, ستمبر 29, 2026 09:36
صحیفہ امام، ج ۱۷، ص ۲۰۷
بدھ, ستمبر 23, 2026 10:48