امام خمینی(رہ) اور دعـــــائے کمیل(رہ)

امام خمینی(رہ) اور دعـــــائے کمیل(رہ)

دعائے کمیل، امیرالمؤمنین علی(ع) کی یادگار اور مشہور ومعروف دعا ہے اور اسے مولا نے کمیل کو تعلیم فرمائی تھی۔ کمیل بن زیاد نخعی یمانی، تابعین کی ایک عظیم شخصیت اور حضرت علی(ع) کے شجاع اور وفادار صحابی تھے۔ امام عالی مقام(ع)، کمیل سے فرماتے ہیں: "ہر شب جمعہ یا ایک مہینہ میں ایک بار یا سال میں ایک بار یا پوری عمر میں ایک بار اسے پڑھنا، خداوند متعال تمھارے لئے چارہ جوئی کرے گا اور تمھاری مدد کرے گا اور تجھے رزق دے گا اور تجھے مغفرت الہی حاصل ہوگی۔" علامہ مجلسی(رہ) فرماتے ہیں: یہ بہترین دعاؤں میں سے ایک ہے اور یہ حضرت خضر(ع) کی دعا ہے۔

جمعرات, جون 01, 2017 08:20

مزید
تعظیم امام خمینی کمیٹی کے سیکرٹری کی پریس کانفرنس

تعظیم امام خمینی کمیٹی کے سیکرٹری کی پریس کانفرنس

امام خمینی: ضیافت اللہ، یعنی انسان، خواہشات نفسانی اور شہوات شیطانی سے دوری اختیار کرے۔

پير, مئی 29, 2017 01:32

مزید
امام خمینی(رہ) نے اس دور میں اسلام کو عظمت و عزت بخشی

امام خمینی(رہ) نے اس دور میں اسلام کو عظمت و عزت بخشی

امام خمینی(رہ) کی سالگرہ قریب ہو رہی ہے

اتوار, مئی 28, 2017 08:17

مزید
ہمیشہ قرآن سے مانوس تھے

ہمیشہ قرآن سے مانوس تھے

روای: سید احمد خمینی

جمعه, مئی 26, 2017 08:38

مزید
رومال کم پڑتا تھا

رومال کم پڑتا تھا

راوی: فاطمہ طباطبائی؛ امام کی بہو اور مرحوم سید احمد کی زوجہ

جمعه, مئی 26, 2017 08:35

مزید
امام خمینی کے کلام میں رمضان المبارک "شہر اللہ"

امام خمینی کے کلام میں رمضان المبارک "شہر اللہ"

امام خمینی: یہ ماہ مبارک رمضان ہی ہےکہ جس میں گناہگاروں پر خداوند عالم کی رحمت بیکراں کے دروازے کھلے ہیں، چنانچہ کہیں دیر نہ ہوجائے۔

جمعه, مئی 26, 2017 10:19

مزید
اسلامی جمہوری ایران کا آئین انقلاب کا ثمرہ ہے

اسلامی جمہوری ایران کا آئین انقلاب کا ثمرہ ہے

12 آذر ایرانی قوم کا ایران کے آئین کے حق میں ووٹ دینے کا دن ہے

منگل, دسمبر 06, 2016 11:00

مزید
Page 26 From 33 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >