مایوسی سے امیدواری

امام خمینی(رہ) کی اخلاقی روش کی خصوصیات(4)

مایوسی سے امیدواری

جس کی دوش پر انسان کی تعلیم وتربیت اور استادی کی ذمہ داری ہوتی ہے اسے بڑی مہارت اور قوت کا مالک ہونا چاہئے تاکہ آسا نی سے اپنی ذمہ داری کو نبھاسکے اس کی ہدایت ونصیحت اس ا نداز سے ہو نی چاہئے کہ اس کے برے نتائج برآمد نہ ہو

جمعرات, مئی 26, 2016 12:02

مزید
معصوم ہفتم امام پنجم، باقر العلوم کا یوم ولادت

یکم رجب المرجب کی مناسبت سے:

معصوم ہفتم امام پنجم، باقر العلوم کا یوم ولادت

آپ کا اسم گرامی ”لوح محفوظ“ کے مطابق اور سرور کائنات کی تعیین کے موافق ”محمد“ تھا۔ آپ کی کنیت ”ابوجعفر“ تھی۔

بدھ, اپریل 06, 2016 10:53

مزید
آیت اللہ شیخ "نمر باقر النمر" کا تعارف، وہابیوں نے آپ کو کیوں قتل کیا؟

سرزمین حجاز کے مجاہد عالم دین:

آیت اللہ شیخ "نمر باقر النمر" کا تعارف، وہابیوں نے آپ کو کیوں قتل کیا؟

آل سعود وزارت داخلہ نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ شیخ نمر باقر النمر کو پھانسی دی ہے!!

هفته, جنوری 02, 2016 09:10

مزید
اربعین کی تکریم وتعظیم اور سوگواری معصوم(ع) کے کلام میں

امام حسین(ع) کی چہلم کی مناسبت سے:

اربعین کی تکریم وتعظیم اور سوگواری معصوم(ع) کے کلام میں

جی ہاں! یہی محبت ہی تو تھی جو عاشق اور دلباختہ انسانوں کو کربلا تک لی گئی اور امام شہداء علیہ السلام کی شہادت کے چالیس روز نہیں گذرے تھے کہ عشق حسینی جابر بن عبداللہ انصاری کو کربلا کی طرف لے گیا۔

پير, نومبر 30, 2015 12:15

مزید
انبیاء(ع) کی آمد اصلاح امت کیلئے، سید الشہداء(ع) اس راہ میں جان کی قربانی دی

امام خمینی(رح) کی درسگاہ سے:

انبیاء(ع) کی آمد اصلاح امت کیلئے، سید الشہداء(ع) اس راہ میں جان کی قربانی دی

سید الشہداء(ع) نے قیام فرمایا اور خود اور اپنے اعوان و انصار کو اسی راہ میں قربانگاہ کی طرف ہدایت فرمایا تاکہ لِیَقُومَ النَّاسُ بِالْقِسْط، لوگوں کے درمیان اور معاشرے میں عدالت کے حیات بخش لہریں پھیل جائیں۔

هفته, نومبر 21, 2015 02:20

مزید
امام خمینی(رح) تشیع کیلئے مایہ فخر اور سربلندی کا باعث ہے

بحرینی زائـــر:

امام خمینی(رح) تشیع کیلئے مایہ فخر اور سربلندی کا باعث ہے

ہم امام موسی الرضا(ع) کی زیارت کیلئے ایران آئے ہیں، ساتھ ہی امام خمینی(رح) کی زیارت کی شوق بھی دل میں لے کر یہاں حاضری دی ہیں۔

هفته, نومبر 07, 2015 09:37

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
Page 15 From 17 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17