امام(رح) نے دنیا کے مستکبروں کو للکارا اور اس کے رعب و دبدبے سے مستکبروں اور طاغوتوں کی انحرافی آوازیں ان کے گلے میں دب کر رہ گئیں۔
بدھ, فروری 04, 2015 09:28
وہ خمینی بنا دین کا پاسباں // جس کی رگ رگ میں تهی بوذری، قنبری
جمعرات, جنوری 01, 2015 05:29
مولانا عمران حیدر: ہمارے زمانے میں جس ہستی نے کربلا کی روح کو لوگوں میں پهونک دیا اور قلوب کو زندہ کیا ہے، وہ امام خمینی ہیں۔ امام خمینی(رح) کی بابصیرت قیادت اور انقلاب اسلامی کے زیر سایہ ایسی مائیں نظر آتی ہیں، جن میں کربلا کی روح موجود ہے۔
پير, دسمبر 08, 2014 11:54
امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں، عدالت ایک عمومی قانون کے مانند پوری کائنات میں نافذ ہے لہذا اسے احسن اور مکمل نظام کی صورت دی ہے۔
پير, نومبر 24, 2014 08:11
یزید، امت مسلمہ کو یرغمال بناتے ہوئے اسلامی دنیا کی دولت کو اپنے اور اپنے اطرافیوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کررہا تها، لہذا امت اسلامی کی مصلحت اور منافع کی حفاظت کیلئے قیام ضروری تها۔
هفته, نومبر 08, 2014 08:15
امام حسین علیہ السلام کی تحریک اور ان کے قیام کے مقصد سے لوگوں کو آگاہ کرے کہ وہ قیام کیا تها اور کتنے قلیل افراد نے قیام کیا تها اور کیسے کیسے مصائب اٹهانے کے بعد اسے انتہا کو پہنچایا۔ اگرچہ ان کی تحریک ختم ہونے والی نہیں۔
جمعرات, نومبر 06, 2014 12:02
امام خمینی(رح): شہادت، موت نہیں بلکہ ایک حیات جاوید ہے۔ انسان حیات جاوید کیلئے ہی شہادت طلب کرتا ہے۔
اتوار, نومبر 02, 2014 09:39
امام خمینی(رح): سید الشہداء علیہ السلام نے اپنی اور اپنے اعزہ واصحاب کی قربانی دے کر، اس باطل اور فاسد حکومت کو شکست دی۔
جمعرات, اکتوبر 30, 2014 06:46