وہ چیز جو کبهی بهی امام کے شاگردوں، بلکہ آپ کے ساتھ اٹهنے بیٹهنے والوں کے ذہن سے نہیں نکلے گی
پير, اکتوبر 02, 2023 12:58
نوویہ پوکولینہ؛ ہفتہ نامہ، کرغزستان
جمعه, نومبر 26, 2021 11:14
یوں تواسلامی سال کا کوئی بھی مہینہ ماہ محرّم جیسا غم انگیز نہیں لیکن ماہ صفر ایسا ہے جو درد وغم کے بیکراں سمندر اپنے دامن میں چھپائے ہوئے ہے جن کی طغیانیاں مصائب ماہ محرّم کی تفسیر کرتی ہیں ماہ صفر ایک طرف اہل حرم کے فتح شام و کوفہ کا گواہ ہے اور ایک طرف بادشاہ غیرت کے سیدانیوں کی بے چادری پر جھکے سر کا شاہد ہے
بدھ, اپریل 28, 2021 03:28
تواضع اور منکسر مزاجی بزرگی اور کمال نفس کی علامت ہے رسول خدا فرماتے ہیں کہ انسان کا متواضع ہونا اسے سر بلند کرتا ہے
هفته, مئی 09, 2020 09:49
امام حسن مجتبی علیہ السلام ١٥ رمضان المبارک ٣ ھجری کی شبِ مبارک، مدینہ منورہ میں پیداہوئے، آپ کی ولادت سے قبل جناب اُم فضل نے خواب میں دیکھا کہ رسول اکرمؐ کے جسمِ مبارک کا ایک ٹکڑا میرے گھر میں آیا ہے۔
منگل, مئی 21, 2019 11:33