نوویہ پوکولینہ

اقوام کے درمیان اتحاد کا باعث

نوویہ پوکولینہ؛ ہفتہ نامہ، کرغزستان

امام خمینی (رح) اقوام و ملل کے درمیان اتحاد و یکجہتی کا باعث اور جمہوری اسلامی ایران کے بانی ہیں۔ امام خمینی نے اپنی پوری عمر اسلام کی خدمت اور شاہی حکومت سے مقابلہ کرنے میں گذاری اور ہمعصر بہت سارے سیاسی رہبروں کے خلاف اصول دین کی پیروی کرتے ہوئے مسلمانوں سے درخواست کی کہ مظلوموں اور دبے کچلے لوگوں کو فراموش نہ کریں۔ امام خمینی پوری زندگی منکسر مزاجی سے گذاری اور مادی ضرورتوں کو محدود کرتے ہوئے روحانی تقاضوں کو مضبوط بنایا۔

ای میل کریں