شاہ نے امریکہ کو خوش کرنے کے لئے ایرانی قوم پر ظلم کئے:امام خمینی(رہ)

شاہ نے امریکہ کو خوش کرنے کے لئے ایرانی قوم پر ظلم کئے:امام خمینی(رہ)

اسلامی جمہوریہ ایران میں سب کو آزادی ہے اسلام بشریت کی نجات کے لئے آیا ہے اسلام جس طرح انسان کو معنوی طور پر بے نیاز کرتا ہے اسی طرح مادی طور پر بھی انسان کو مستغنی بنا دیتا ہے اسلام ایک معنوی دین ہونے سے پہلے ایک سیاسی دین ہے اسلام جس طرح معنویات، دینی تربیت اور تہذیب نفس کو اہمیت دیتا ہے اسی طرح مادیات کو بھی اہمیت دیتا ہے اور لوگوں کی تربیت کرتا ہے اسلام مادیات کے ذریعے الہیات تک پہنچاتا ہے اسلام میں کسی کے حقوق پائمال نہیں ہوتے یہاں ہر کسی کو اس کا حق دیا جاتا ہے اسلامی حکومت نے ہمیشہ عدل اور انصاف سے کام لیا ہے۔

منگل, جنوری 27, 2026 08:13

مزید
امام خمینی(ره) نے دین کو معاشرت اور حکمرانی کے مرکز میں واپس لایا

امام خمینی(ره) نے دین کو معاشرت اور حکمرانی کے مرکز میں واپس لایا

آیت‌اللہ رضا رمضانی نے کہا ہے کہ امام خمینی(ره) نے دین کو معاشرت اور حکمرانی کے متن میں واپس لانے کا تاریخی کردار ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امام صرف سیاسی رہنما نہیں تھے بلکہ فقیہ، عارف اور حکیم بھی تھے جن کی تعلیمات فرد، معاشرہ اور حکومت کے تمام شعبوں میں رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔

بدھ, جنوری 07, 2026 07:58

مزید
جامعات اور علمی مراکز ملک کی آزادی اور خود مختاری میں بنیادی اور حساس حیثیت رکھتے ہیں:امام خمینی(رہ)

جامعات اور علمی مراکز ملک کی آزادی اور خود مختاری میں بنیادی اور حساس حیثیت رکھتے ہیں:امام خمینی(رہ)

جامعات اور علمی مراکز ملک کی آزادی اور خود مختاری میں بنیادی اور حساس حیثیت رکھتے ہیں، کیونکہ معاشرے کے بیشتر منتظمین اور فیصلہ ساز انہی اداروں سے فارغ التحصیل ہوتے ہیں۔

جمعه, دسمبر 05, 2025 07:15

مزید
دنیا کے مختلف علاقوں میں مداخلت نے امریکا کو اقوام کے درمیان روز بروز زیادہ نفرت انگيز بنا دیا ہے

دنیا کے مختلف علاقوں میں مداخلت نے امریکا کو اقوام کے درمیان روز بروز زیادہ نفرت انگيز بنا دیا ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ بسیج (ہفتۂ رضاکار فورس) کے موقع پر ملک، علاقے اور عالمی حالات کے بارے میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے بسیج جیسے ادارے کو ہر ملک کے لیے مفید اور راہ کشا بتایا اور کہا ہے کہ ایران جیسے ملک کو، جو عالمی غنڈوں اور شر پسندوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے، دوسرے سبھی ملکوں سے زیادہ بسیج کی ضرورت ہے

جمعه, نومبر 28, 2025 07:39

مزید
ملائیشیا میں امام خمینی (رح) کے اخلاقی مکتب کو دوبارہ پڑھنا

ملائیشیا میں امام خمینی (رح) کے اخلاقی مکتب کو دوبارہ پڑھنا

نشست کے پہلے مقرر، حجۃ الاسلام والمسلمین علی کمساری نے اپنا خطاب "امام خمینی (رح) کے اخلاقی افکار کا بین الاقوامی سطح پر فروغ" کے موضوع پر شروع کیا

هفته, نومبر 08, 2025 12:09

مزید
حجۃ الاسلام والمسلمین جناب مصطفی خمینی کو شہید کرنے کا کیا مقصد تھا؟

حجۃ الاسلام والمسلمین جناب مصطفی خمینی کو شہید کرنے کا کیا مقصد تھا؟

اکتوبر 1977 کو نجف اشرف سے ایک دردناک خبر پھیلی کہ امام خمینیؒ کے فرزند ارشد، حجت الاسلام والمسلمین حاج آقا مصطفی خمینی، مشکوک حالات میں وفات پا گئے۔ امام خمینیؒ نے صبر و سکون کے ساتھ آیہ استرجاع تلاوت کی اورپورسٹ مارٹم کی اجازت نہیں دی۔ ان کے نزدیک یہ ایک مشیتِ الٰہی تھی، نہ کہ کوئی امر مادی۔

پير, اکتوبر 27, 2025 08:53

مزید
Page 1 From 43 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >