ابراہیم بن عباس صولی سے منقول ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے امام رضا (ع) کو کبھی کسی سے تند لہجے میں گفتگو کرتے نہیں دیکھا
جمعه, جولائی 03, 2020 08:19
حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا عبادت و زہد میں شہرہ آفاق اور فضائل و کمالات میں بلندترین مقام پر فائز تھیں آپ حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی تمام اولادوں میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے بعد علمی و اخلاقی کمالات میں سب سے زيادہ اعلی و ارفع مرتبے پر فائز تھیں
منگل, جون 23, 2020 03:13
علامہ طبا طبائی شب قدر کے بارے میں فرماتے ہیں کہ قدر سے مراد تقدیر اور اندازہ گیری ہے اور شب قدر اندازہ گیری کی رات ہے خداوند متعال اس رات میں ایک سال کی تقدیریں لکھتا ہے اللہ تعالی اس رات میں موت، حیات،رزق اور انسانوں کی کامیابیوں کا فیصلہ کرتا ہے۔
جمعرات, مئی 14, 2020 10:26
تعقیبات میں کوئی خاص ذکرلازم نہیں ہے۔ افضل یہ ہے کہ ائمہ معصومین (ع)
بدھ, مئی 06, 2020 01:26
قنوت میں کوئی خاص قول پڑھنا ضروری نہیں ہے بلکہ ذکر
جمعرات, اپریل 30, 2020 01:26
امام حسین علیہ السلام کی ذات مبارک کا ایک خوبصورت ترین اور ممتاز ترین پہلو آپ اور آپ کے برادر بزرگوار امام حسن علیہ السلام سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شدید محبت اور بے انتہا توجہ ہے۔ یہ امر اس قدر واضح اور عیان تھا کہ اہل سنت کی متعدد کتب حدیث و تاریخ میں اس کا ذکر ملتا ہے، یہاں پر ہم اختصار سے بعض امور کا ذکر کر رہے ہیں۔
هفته, مارچ 28, 2020 11:31
اسی سلسلہ میں امام کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں: رجب، جنت میں ایک نہر کا نام ہے جو دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے، اس بنا پر جو شخص ماہ رجب المرجب میں ایک روزہ رکھے خداوندمتعال اس نہر سے اسے پلائے گا۔ ( اقبال الأعمال، ص۶۳۵)
منگل, فروری 25, 2020 05:07
پیغمبر اکرمؐ لوگوں کے ساتھ برتاؤ میں جن اصولوں کے پابند تھے ایک اعتبار سے ان کی تین قسمیں ہیں: ۱۔ وہ اصول جن کی آپؐ نے کافر و مسلمان دونوں کی نسبت رعایت کی۔ ۲۔ وہ اصول جو صرف مؤمنوں کے ساتھ برتاؤ میں آپؐ نے مد نظر قرار دئے۔ ۳۔ وہ اصول جو کفّار حربی اور فاسقوں کے ساتھ برتاؤ میں مد نظر قرار دئے۔
جمعه, نومبر 15, 2019 10:25