جناب رسول اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ، اہل بیت علیہم السلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی اشک بار نگاہوں کو ہم محسوس کرسکتے ہیں۔
جمعه, جون 03, 2016 11:32
اور اللہ کی ر سّی کو مضبوطی سے پکڑے رہو اور آپس میں تفرقہ نہ پیدا کرو ... (نیــز) تم اس کی نعمت سے بھائی بھائی بن گئے۔ (سورہ آل عمران، آیت 103)۔
منگل, دسمبر 29, 2015 08:17
جمعرات, دسمبر 17, 2015 10:51
منادی وحدت اور مسلم امہ کو دوبارہ بیدار کرنے والی شخصیت، امام راحل(رح) نے اپنی روحانی طاقت کے ذریعہ لوگوں کے دلوں پر اپنی حکومت جما رکھا ہے۔
پير, نومبر 16, 2015 09:50
عالم اسلام کا قدرتمند ہونا امام خمینی ؒ کا بنیادی مقصد ہے۔ اس راہ میں مسلمانوں کی داخلی صفوں میں وحدت و اتحاد کا وجود ان کی نظر میں عالمی دشمن سے برسر پیکار ہونے کے لئے بے پایاں قدرت کا باعث ہے۔ اس وجہ سے آپ کو عالم اسلام میں ایک عظیم منادی وحدت کے عنوان سے پہچانا جاتا ہے۔
جمعرات, اکتوبر 16, 2014 11:22