مسلمان ممالک شیطان بزرگ امریکہ کے زیر اثر، جبکہ کچھ سووویت یونین کے زیر اثر جا چکے تھے، بظاہر وہ سمجھتے تھے کہ جہان اسلام اپنی موت مر چکا ہے، اس دوران انقلاب اسلامی ایران کی صورت میں ایک عظیم انقلاب آیا۔ آج 37 سال گزرنے کے بعد دیکھیں کہ پوری دنیا میں یہ نہضت و تحریک جس کی رہبری امام خمینیؒ کر رہے تھے، آج بھی طاقتور حالت میں ہے۔
پير, مارچ 27, 2017 11:57
رہبر معظم: کسی بھی دور میں کوئي بھی قوم اتنی مظلوم واقع نہیں ہوئی جتنی فلسطینی قوم مظلوم واقع ہوئی ہے۔
منگل, فروری 21, 2017 06:53
میں آج کے انقلاب کو ماضی کے انقلاب کی نسبت شاندار اور روشن دیکھتا ہوں
منگل, فروری 21, 2017 09:36
آیت اللہ رفسنجانی کی رحلت پر عالمی شخصیتوں کے تعزیتی پیغامات
جمعرات, جنوری 12, 2017 03:15
حزب اللہ كي حمايت كے حوالے سے آيت اللہ ہاشمي رفسنجاني كے موقف كو ہرگز نہيں بھول پائيں گے
بدھ, جنوری 11, 2017 05:16
امریکی سرمایہ داروں نے استحصال کرنے کیلئے ایران کا انتخاب کیا ہے
اتوار, جنوری 08, 2017 09:45
كُلُّ نَفْسٍ ذائِقَةُ الْمَوْتِ ثُمَّ إِلَيْنا تُرْجَعُونَ
اتوار, جنوری 08, 2017 09:43
ایرانی پارلیمنٹ نے شہید آیت اللہ باقرالنمر کی پھانسی کو سعودی عرب کا متعصبانہ اور جاہلانہ اقدام قراردیدیا
منگل, جنوری 03, 2017 10:30