افغانی عالم دین: وہ لوگ جو جہاد و شہادت کے مفاہیم سے بے بہرہ ہیں انہیں اس میدان میں سرگرم ہونے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔ یہ لوگ کج فکر ہیں۔ حسن البنا، مودودی اور آیۃ اللہ خمینی جیسے افراد وہ تھے جو اسلامی تحریک کو زندہ رکھنے کے لئے جد و جہد کیا کرتے تھے۔
اتوار, اگست 02, 2015 05:20
عربستان ... اپنی تمام جنگی توانائیاں اور اللہ تعالٰی کا عطا کردہ قدرتی ذخائر اور امکانات کو علاقہ میں انتہاپسندی کی فروغ،دہشت گردی کی حمایت،پڑوسی ممالک کو نا امن بنانے اور خاص کریمن جیسے فقیر اور مظلوم اسلامی ملک پر وحشی انداز میں بم باری کرنے اوراس ملک کی بے سہارا مسلمان عوام کو رمضان المبارک میں خاک و خون میں نہلانے پرخرچ کررہاہے ۔
هفته, اگست 01, 2015 11:03
اسلام دشمنی وجود میں آنے کی بنیادی وجہ ٹروریسٹی، تکفیری اور وہابی گروہ ہیں کیوں کہ انھوں نے ہرجگہ یہاں تک کہ یورپ میں ٹروریسٹی اقدامات کیے ہیں ۔ دلچسب بات یہ ہے کہ اگریورپ میں کوئی شخص ان کے خلاف لکھتاہےتو اسے موت کا حقدار اور لائق جانتے ہیں ۔
جمعرات, جولائی 30, 2015 08:00
عربوں نے جب بھی اسلام کو نقصان پہنچانا چاہا فلسطین سے شروع کیا اور فلسطین کا مسئلہ کوئی نیا مسئلہ نہیں... صلیبی جنگوں میں آٹھ بڑی جنگیں مسلمانوں پرلاد گیاجن کامقصد فلسطین تھا۔
منگل, جولائی 28, 2015 11:20
ایران میں اسلامی انقلاب کو کامیاب ہوئے تقریبا تین عشروں کا عرصہ گزرچکا ہے اور اس دوران ایران کو امریکہ اور مغربی ممالک کی جانب سے شدید یلغار کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
هفته, جولائی 25, 2015 11:43
انہوں نے عرب دنیا اور عالم اسلام کی صورت حال کو انتہائی تشویشناک بتاتے ہوئے کہا: مسائل اور بحرانوں کا حل دعا اور عملی اقدامات کے ذریعے ممکن ہے۔
هفته, جولائی 25, 2015 11:04
اگر بین الاقوامی روابط کے گماشتہ افراد ایسے لوگ ہوں جو صرف حیوانی اور دنیاوی تعلقات کو اہمیت اور اس زمینہ میں کوشش کرتے ہیں اورانتهاپسند،جارحیت،لڑائی اور جنگ و عسکری پسند روح کے حامل ہیں،بین الاقوامی روابط میں جنگ ناگزیر ہے ۔
هفته, جولائی 25, 2015 07:53
اسرائیل آج اس نتیجہ پر پہنچا ہے کہ فلسطین سے ہجرت کرنا چاہیئے اور کوئی دوسری زمین پرقبضہ جمانا چاہیئے کیوں کہ علاقہ بیدار ہونے کی صورت میں ان کے پاس فرارکے لئے سوائے سمندر کے کوئی اور راستہ نہیں ہے ۔
هفته, جولائی 25, 2015 11:09