صداقت محمدی، کمال حیدری، عفت فاطمی، حلم حسنی اور شجاعت حسینی کے جلوے اس ذات میں نمایاں ہیں
هفته, فروری 27, 2021 10:34
۱۔ اپنی امامت کا اثبات: امام جواد علیہ السلام نے مناظروں میں اپنی حقانیت کو ثابت کرنے کی کوشش کی اور مورّخین کے مطابق وہ اپنی کمسنی میں ہی کئے جانے والے متعدد سوالوں کے جوابات دیتے تھے جس کے نتیجہ میں لوگ دھنگ اور حیران رہ جاتے تھے۔
منگل, فروری 23, 2021 02:56
حمید گل؛ پاکستانی شخصیت
منگل, فروری 23, 2021 02:43
علامہ اقبال ؒ اور محمد علی جناحؒ کا پاکستان اور ایران ایک جان دو قالب ہیں
منگل, فروری 23, 2021 10:03
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ائمہ معصومین علیہم السلام کی باعظمت زندگی کو مختلف زاویوں سے مشاہدہ کیا جا سکتا ہے ائمہ معصومیں علیہم السلام کی تبلیغی زندگی بھی ان کی زندگی کے دوسرے پہلوؤں کی طرح نمونۂ عمل ہے۔ جب ہم ان زاویوں سے ان عطیم انسانوں کی زندگیوں کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمارے اوپر بھی بہت بڑی ذمہ داری عائد ہو جاتی ہے کیونکہ یہ پاک انوار ایک لمحے کے لئے بھی اپنی شرعی اور خدائی ذمہ داری سے غافل نہیں تھے۔ امام جواد علیہ السلام کی تبلیغی زندگی میں مندرجہ ذیل نکات اہم اور قابل غور ہیں:
پير, فروری 22, 2021 02:41
۲۲ بہمن ایران کی تاریخ میں ایک اہم دن ہے جس دن ایران میں اسلامی انقلاب کو کامیابی ملی ہے لہذا یہ دن پوری دنیا کے لئے ایک اہم اور حیران کن دن اور اس میں رونما ہونے والے واقعات بھی نہایت اہم ہیں۔
بدھ, فروری 10, 2021 01:24
دشمن کی مختلف فتنہ انگیزیوں، مسلط کردہ جنگ، پابندیوں، دہشت گردیوں، دائمی نرم جنگ، اندرونی و علاقائی اور عالمی مسائل کے باوجود اسلامی نظام کا قیام و استحکام، ایک عظیم کارنامہ ہے
منگل, فروری 09, 2021 09:23
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک انقلابی فرد کی پانچ خصوصیات کا ذکر کیا کہ جن میں سے ایک یعنی "اسلامی انقلاب کے اصولوں کی پابندی" انقلابی ہونے کا دوسرا معیار، انقلابی امنگوں اور اہداف تک رسائی کے لئے بلند ہمت ہونا ہے
جمعه, جنوری 29, 2021 09:29