خداوند ذوالجلال کی جلیل القدر کنیز، افضل المرسلین کی طیب و طاہر بیٹی، امیرالمومنین کی نجیب و شریف نور نظر، شہزادی جنت کی مایہ ناز یادگار اور حسنین کریمین کی معین و مددگار اور شیردل بہن عقیلہ بنی ہاشم ، مبلغ و مفسر نہضت حسینی حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی دین و ایمان، معرفت و عقیدت، طاعت و عبادت، صبر و شجاعت اور جہاد و استقامت جیسی اعلی قدروں سے مزین و منور زندگی میں آج بھی کاروان آنسانیت کو عز و شرف اور سعادت و نجات کے راستہ کی طرف ہدایت و راہنمائی کرنے کی پوری پوری قوت پائی جاتی ہے
هفته, اکتوبر 17, 2026 10:59
تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر علی کمساری نے آیت اللہ سید علی خامنهای کی شہادت پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا۔
هفته, مارچ 07, 2026 12:04
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 22 فروری 2025 کو جلیل القدر عالم دین، مفسر قرآن اور فلسفی آیت اللہ جوادی آملی کی تفسیر تسنیم پر بین اقوامی سیمینار کے منتظمین سے خطاب کیا
بدھ, فروری 26, 2025 09:19
اس سورہ میں خداوند نے اہلبیت علیہم السلام کا شکریہ ادا کررہا ہے پتہ چلا کہ ایثار فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا شکر الٰہی کا سبب بنا
بدھ, دسمبر 04, 2024 09:02
علامہ طباطبائي کی زندگي میں ہی ان کی اکثر کتابوں کی اشاعت اور شاگردوں کی تربیت، ان کے کچھ دوسرے علمی پہلو تھے جن کی جانب رہبر انقلاب اسلامی نے اشارہ کیا
بدھ, نومبر 15, 2023 10:56
شیخ ابراہیم؛ جنوبی افریقہ کے عالم
هفته, اکتوبر 21, 2023 10:29
عطیہ کو کچھ لوگوں نے جابر بن عبداللہ انصاری کا غلام کہا ہے ، لیکن یہ درست نہیں ہے، بلکہ وہ ایک عظیم شیعہ راویوں میں سےتھے اورایک محدث و مفسر قرآن تھے
هفته, اگست 26, 2023 06:16
اگوانی؛ جواہر لعل نہرو یونیوسٹی کے صدر
هفته, فروری 04, 2023 11:51