واقعہ کربلا کے بعد ام البنین، امام حسین (ع) اور آپ کی اولاد کے لئے نوحہ و ماتم، عزاداری اور سوگواری کرتی تھیں
بدھ, دسمبر 27, 2023 09:24
میں حرم امام علی (ع) میں قرآن پڑھتا تھا اور ہمیشہ وہاں ہوتا تھا
منگل, دسمبر 26, 2023 01:56
مجھے دو وجوہات کی بنا پر افسوس ہے: ایک تو یہ کہ ایران میں اتنا خون بہا، جیسا کہ مشہد اور بہت سے دوسرے مقامات پر، ہم میں سے بہت سے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ اور دوسری وجہ یہ ہے کہ آج تک کسی بھی حکومت نے ایران عوام کی حمایت نہیں کی اور خاص کر وہ حکومتیں جو اسلامی ہیں انہوں نے ابھی تک ملت ایران کی حمایت کا اعلان نہیں کیا ہے۔ اب تک کسی حکومت نے ایرانی قوم کی حمایت کا اظہار نہیں کیا۔ اور یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ بعض حکومتیں اپنے آپ کو اسلامی ریاست کے طور پر متعارف کرواتی ہیں۔
اتوار, دسمبر 24, 2023 12:16
جہاں تک مجھے معلوم ہے امام اپنی ابتدائی زندگی سے عمر کے آخری دن تک کچھ نہ کچھ مقدار میں قرآن ضرور پڑھتے تھے
جمعه, دسمبر 15, 2023 12:24
اتوار, دسمبر 10, 2023 12:21
لہذا کا ان کا اصلی دشمن اسلام ہے نہ علماء ہیں نہ فوج ہے نہ ہی جمہوری اسلام ہے نہ ہی اسلامی حکومت ہے جو لوگ اس وقت اسلام کی راہ میں فداکاری کر رہے ہیں
جمعرات, دسمبر 07, 2023 10:38
دنیا آزادی پسندوں کی قدر کرتی ہے، وہ قومیں جو اپنی جنگ خود لڑتی ہیں، ایک وقت آتا ہے کہ استعماری قومیں بھی ان زمین زادوں کی قدر کرنے پر مجبور ہو جاتی ہیں
جمعرات, نومبر 30, 2023 08:30
منگل, نومبر 28, 2023 03:21