تاریخ قم کی کتاب کے مطابق حضرت معصومہ (س) قمری سال 201/ میں مدینہ سے اپنے بھائی امام رضا (ع) کی ملاقات کے لیے ایران گئیں
هفته, مئی 20, 2023 11:11
بدھ, مئی 17, 2023 02:51
نوفل شاتو میں فرانس کے جوانوں کے ساتھ ایک ملاقات میں فرمایا کہ مجھے امید ہے کہ ایران میں اسلامی حکومت قائم ہو گی اور اگر اسلامی حکومت کے فوائد انسانوں کے کے لئے واضح ہوں تو انسانوں کو سمجھ میں آئے گا
پير, مئی 15, 2023 09:26
قدرت الٰہی اور مستکبروں کے مقابلے میں جن میں سب سے پہلا مستکبر فرعون تھا کمزوروں کے مفادات کی خاطر، مستکبرین کے خلاف قیام، حضرت موسی (ع) کا طریق کار تھا
اتوار, مئی 14, 2023 09:31
جمعه, اپریل 21, 2023 09:24
رمضان المبارک کا آخری جمعہ امام راحل کی یادگاروں میں سے ایک ہے جسے عالمی یوم قدس کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اس وقت صیہونیوں اور غاصب بیت المقدس کی حکومت کو یہ گمان بھی نہیں تھا کہ وہ ایک ایسے دن تک پہنچ جائیں گے جب ان کے اندر کا پورا وجود ہی خطرے میں پڑ جائے گا اور یہ دن صیہونی حکومت کو مزید کمزور کرنے کا سبب بنے گا۔
اتوار, اپریل 16, 2023 11:04
امام خمینی (رح) نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد پہلے ماہ مبارک رمضان میں ہی یوم القدس کا اعلان کر دیا اور ان کے اس اقدام نے مسئلہ فلسطین کو نہ صرف ایران بلکہ پوری اسلامی دنیا کا پہلا مسئلہ بنا دیا
جمعرات, اپریل 13, 2023 10:53
جمعرات, اپریل 06, 2023 04:41