حضرت آیت اللہ، ملت ایران کی اسلامی تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور انقلاب اسلامی نیز امام خمینی کی حمایت کی۔
اتوار, نومبر 13, 2016 09:30
امام(رح) کے گھرانے کے متعلق، آپ کی اور آپ کی گرانقدر بیوی کی محبتیں، دوران سختی میں بھی، اللہ کے کرم کی بدولت، برقرار ہے۔
جمعه, اگست 26, 2016 10:42
امام خمینی(ره) ملت کی متاع گم گشتہ کا سراغ کے عنوان سے منعقدہ سمینار میں معزز شخصیات نے موضوع کے مناسبت سے اظہار خیال کیا
اتوار, جون 05, 2016 03:52
امام خمینی(رح) کی برسی بڑی شان و شوکت کے ساتھ منعقد کرنے کی غرض سے دلدادگان خمینی کبیر کے گرانقدر نظریات کا دل وجان سے استقبال کریں گے۔
منگل, مئی 24, 2016 12:05
اس عزیز شہید، اسلام کی خدمت کے لئے وقف ہونے کے علاوہ، ہمارے معزز استاد کے بیٹے تھے، جنہوں نے میری روحانی زندگی میں بے شک محق تھے۔ صحیفه امام، ج 18، ص 407
منگل, اپریل 26, 2016 01:25
خمینی ثانی لوگوں کے دلوں کو اپنے گرویدہ بنا رہا ہے! یہ ہمارے لئے سخت چیلنج ہے تو... نہ حسینی نہ خمینی نہ رہے!!
پير, جنوری 25, 2016 08:57
اور ان سب سے اہم، امام(رہ) کی جلاوطنی کے دوران آپ کے گهر کا چراغ ہمیشہ کی طرح عوام اور محروم طبقے کیلئے روشن رکهنا، جبکہ شاہی پولیس اور منسوبین کی طرف سے مختلف مزاحمتیں جان ودل سے برداشت کرتے تهے۔
جمعرات, نومبر 13, 2014 10:52
آیت اللہ چار جون کو حضرت امام خمینی(رہ) کی پّچیسویں برسی میں شرکت کے بعد عارضۂ قلب میں مبتلاء ہوئے، آپ چوراسی برس کی عمر میں چل بسے۔
منگل, اکتوبر 21, 2014 04:02