مکتب جعفریہ نے اسلام کو نئی زندگی دی ہے

مکتب جعفریہ نے اسلام کو نئی زندگی دی ہے

شیعوں کے چھٹے امام جعفر صادق علیہ السلام 7 ربیع الاول 83 ھ ق کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوے امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کے بعد آپ مقام امامت پر فائز ہوے آپ مکتب جعفریہ کے بنیان گزار ہیں اس مکتب نے اسلامی تعلیمات کو زندہ کیا ہے اور جو موقع آپ کو ملا تھا اُس میں آپ نے ایک بہت بڑا ثقافتی انقلاب برپا کیا اسلامی ثقافت کی تبلیغ کے علاوہ آپ نے اسلامیات اور فقہ میں بہترین شاگردوں کی تربیت کی جنہوں نے اسلام کو ایک نئی زندگی بخشی ہے اور حقیقی شیعت کی ثقافت کو جو کہ اسلام ناب محمدی سے لی گئی تھی دنیا تک پہنچائی اور آخر کار 25 شوال 148 ھ ق کو دشمن نے فرزند رسول خدا ص کو زہر دے کر شہید کیا آپ کو آپ کے والد اور دادا امام حسن علیہ السلام کے ساتھ جنت البقیع میں دفن کیا گیا۔

هفته, جون 29, 2019 03:18

مزید
کیا امام خمینی(رح) شہداء کے جنازوں میں شرکت کرتے تھے؟

کیا امام خمینی(رح) شہداء کے جنازوں میں شرکت کرتے تھے؟

امام خمینی(رہ) شہداء اور ان کے گھر والوں کے لئے ایک خاص قسم کے احترام کا قائل تھے

هفته, مارچ 09, 2019 01:41

مزید
بغداد میں امام خمینی(رح) کے اعلانات کو نشر کرنے کے لئے ایک جنگی  جہاز کے استعمال کی کہانی

بغداد میں امام خمینی(رح) کے اعلانات کو نشر کرنے کے لئے ایک جنگی جہاز کے استعمال کی کہانی

امام خمینی (رح) سے آرمی ایئر فورس کی بیعت کی مناسبت سے

منگل, فروری 13, 2018 11:47

مزید
امام خمینی (رہ) کے افکار قرآن کریم سے متاثر تھے

امام خمینی (رہ) کے افکار قرآن کریم سے متاثر تھے

ثقافتی امور میں امام خمینی (رہ) کے پیغامات انسان ساز ہیں

بدھ, مئی 24, 2017 03:18

مزید
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے بارے میں ایک راز

مجمع تشخیص مصلحت نظام کے بارے میں ایک راز

شورائے نگہبان کے بعض فقہاء نے امام خمینی کی شاگردی حیثیت کو نظر انداز کرتے ہوئے حوزہ علمیہ میں موجود مراجع اور ناقدین کی نمائندگی کو اپنا وظیفہ سمجھا!! (حصہ ۲)

اتوار, اپریل 09, 2017 12:48

مزید
اسلامی انقلاب کے حقیقی مفسرین کی موت سےافکار امام خمینی رہ میں کمی واقع ہوئی

حجہ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی:

اسلامی انقلاب کے حقیقی مفسرین کی موت سےافکار امام خمینی رہ میں کمی واقع ہوئی

ہمیں ایسے مفسرین کی ضرورت ہے جو ابتدا سے افکار امام کی تحلیل کریں

پير, جنوری 23, 2017 04:49

مزید
مغرب کے مادی اہداف کے خلاف جنگ کی علامت

مغرب کے مادی اہداف کے خلاف جنگ کی علامت

ڈاکٹر "دیمیتری کٹ چھ" قدامت پسند عیسائی مفکرین اور بین الاقوامی تعلقات یونان کی تاریخ کے پروفیسر

جمعرات, دسمبر 29, 2016 10:43

مزید
امام خمینی کے افکار میں فلسفہ سیاسی کے جلوے

تہران بین الاقوامی کتابی میلے کے موقع پر کتاب کی معرفی:

امام خمینی کے افکار میں فلسفہ سیاسی کے جلوے

امام خمینی نے عرفان کو خانقاہوں کی عزلت اور گوشہ نشینی سے نکال کر زندگی کے روز مرہ سیاسی اصولوں میں شامل کردیا.

هفته, مئی 07, 2016 10:30

مزید
Page 2 From 3 1 | 2 | 3