کیا امام خمینی(رح) شہداء کے جنازوں میں شرکت کرتے تھے؟
امام خمینی(رہ) شہداء اور ان کے گھر والوں کے لئے ایک خاص قسم کے احترام کا قائل تھے اور تاکید کرتے تھے کہ کوشش کریں کہ شہداء کے لواحقین میں سے نوجوانوں کو میرے پاس عقد کے لئے معرفی کریں اس کے علاوہ امام خمینی(رح) خود بھی شہداء کی تشیع جنازے میں شرکت کرتے تھے اور دوسروں کو بھی اس کی تاکید کرتے تھے۔