حاکم اگر عادل نہیں ہوگا تو اس صورت میں وہ مسلمانوں کے حقوق ادا کرنے، مالیات وصول کرنے اور ان کو صحیح طریقے سے مصرف کرنے اور قانون کو صحیح طور پر اجراء کرنے میں عدل وانصاف کا لحاظ نہیں رکھےگا۔
پير, نومبر 09, 2015 11:25
آپ اگر امام سجاد(ع) اور دیگر ائمہ(ع) کی دعائیوں پر نظر ڈالے تو تمام کے تمام انسان سازی اور لوگوں کو ایک اعلی مقام و مرتبت کی طرف ہدایت ہیں کہ جو تصور سے باہر ہے.
اتوار, نومبر 08, 2015 09:40
انقلاب اسلامی سے دیگر شعبوں میں بہبود کے علاوہ خواتین کا مقام بھی اجاگر ہوا
اتوار, نومبر 08, 2015 11:34
امام خمینی نے قرآن کو عملی صورت دےکر اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین اور ضوابط میں پیادہ کردیا ہے۔
پير, نومبر 02, 2015 10:42
اسلام یہ چاہتا ہے کہ معاشرے میں جو افراد پیدا ہوں وہ سب صالح ہوں
پير, نومبر 02, 2015 11:56
امام خمینی(رح): سلام ہو حسين بن علي(ع) اور ان کے باوفا ساتھیوں پر جنہوں نے غاصب اور ظالم حاکموں کی بساط کو لپیٹنے کیلئے قیام کیا۔
منگل, اکتوبر 27, 2015 12:55
ہماری زندگی کے تمام وجودی پہلووں اور شعبوں میں قرآن کی تعلیمات کو رواج پیدا کرنا چاہیئے
جمعه, اکتوبر 16, 2015 01:17
نہیں ایسا نہیں ہے یہ سب بہت منصوبہ بندی کے ساتھ ہو رہا ہے
بدھ, اکتوبر 07, 2015 11:58