امام قرآن سے بہت مانوس تھے
اتوار, دسمبر 17, 2023 12:26
اور کس نے آپ کے ساتھ ناروا سلوک کئے، کس نے آپ کے گھر کا دروازہ جلایا، کس نے آپ کے پہلو کو شکستہ کی؟ کس نے آپ کے شکم میں موجود بچے کو شہید کیا؟ وجہ کیا تھی؟
هفته, دسمبر 16, 2023 09:22
بین الاقوامی نائب موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کی کوششوں سے 10,000 سے زیادہ غیر ملکی خطوط کا ترجمہ اور تدوین کیا گیا ہے
اتوار, نومبر 26, 2023 08:24
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا معرف قرآن کریم ہے جیسا کہ رسول اکرام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام صادق علیہ السلام ولی اللہ اور حق تعالی جلوہ تام ہیں اور اسی طرح قرآن کریم بھی اللہ تعالی کا جلوہ ہے یعنی اللہ تعالی نے قرآن کریم میں تمام اسماء و صفات کے ساتھ تجلی کی ہے قرآن کریم ایک ایک ایسا دستر خوان ہے جو تمام طبقے کے افراد کے لئے بچھا ہوا ہے جس سے ہر انسان فائدہ لے سکتا ہے۔
هفته, نومبر 25, 2023 09:50
آبان کی پہلی تاریخ٬ امام خمینی(رح) کے فرزند آیت اللہ سید مصطفی خمینی(رح) کی برسی کی تاریخ ہے
منگل, اکتوبر 24, 2023 08:57
امام خمینی (رح) کے کاموں کی تدوین و اشاعت کے ادارے کے قیام کی 35ویں سالگرہ کی تقریب امام خمینی (س) اور اسلامی انقلاب ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں امام یادگار کی موجودگی میں منعقد ہوئی
جمعه, ستمبر 29, 2023 10:38
امام حسین(ع) نے اپنے سفر کے درمیان مختلف مقامات پر خطبوں اور مخالفین کے سامنے احتجاج کرکے کربلائی تحریک کے واضح ترین اقدامات کیے
جمعه, ستمبر 01, 2023 09:47
دنیا کی سب سے اہم سیاسی- مذہبی تحریکوں میں سے ایک کے طور پر اربعین مارچ کا مختلف زاویوں سے مطالعہ کیا جا سکتا ہے
بدھ, اگست 30, 2023 08:44