میری ماں پاکدامن اور پرہیز گار خاتون ضرور تھیں

میری ماں پاکدامن اور پرہیز گار خاتون ضرور تھیں

تحریک امام خمینی (رح) کتاب کے مصنف حمید روحانی لکھتے ہیں

اتوار, جولائی 12, 2020 11:54

مزید
قلم اور اس کی ذمہ داری

قلم اور اس کی ذمہ داری

قلم کی اپنی ذاتی کوئی اہمیت نہیں ہوتی لیکن قلم اس وقت با اہمیت بن جاتی جب وہ ایک فکر اور ثقافت کو دوسرے انسان یا دوسری نسل تک منتقل کرتی ہے

هفته, جولائی 04, 2020 02:37

مزید
اھل قلم کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

اھل قلم کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ اھل قلم کے کاندھوں پر اہم ذمہ داری ہے

جمعرات, جولائی 02, 2020 02:17

مزید
کتاب (بیداری حدیث) کا اجمالی تعارف

کتاب (بیداری حدیث) کا اجمالی تعارف

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران اور امام خمینی(رح) کے متعلق مصنفین نے بہت اہم کتابیں لکھی انہی کتابوں میں سے ایک ڈاکٹر حمید انصاری کی کتاب بیداری حدیث ہے ڈاکٹر حمید انصاری موسسہ تنظیم و ننشر و آثار امام خمینی (رہ) ڈپٹی ڈائریکٹر ہیں ہم یہاں پر مختصر طور پر ان کی اس کتاب کے بارے میں بتائیں گے اس کتاب کا موضوع امام خمینی(رح) کا علمی اور سیاسی زندگی ہے جس کو مصنف نے بڑی خوبصورتی سے بیان کیا ہے یہ کتاب پہلی مرتبہ 1994 میں شائع ہوئی جب کہ اس کے بعد اس کتاب کو متعدد انسٹیوٹ کی طرف سے شائع کیا گیا اس کتاب کا مطالعہ کرنے کے بعد انسان امام خمینی(رح) کی علمی اور سیاسی زندگی سے مکمل آشنائی حاصل کر سکتا ہے۔

هفته, اپریل 25, 2020 09:41

مزید
امام خمینی(رح) کے متعلق سید احمد خمینی کا بیان

امام خمینی(رح) کے متعلق سید احمد خمینی کا بیان

امام خمینی (رح) کی سچائی اور صداقت کی مثال نہیں مل سکتی اگر کوئی اچھا مصنف اس موضوع پر لکھتا تو معاشرے کو بہترین مطالب دے سکتا تھا لیکن اس بات کا بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کیوں کہ جب بھی امام (رہ) کی بہترین صفات پر نظر ڈالتے ہیں تو ان کی سچائی کے سامنے ان کے زہد اور تقوٰی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا لیکن جب ان کے تقوٰی کو بیان کرتے ہیں تو ان کی بہادری کو دیکھ کر انسان کو یقین ہو جاتا ہے کہ بہادری ہی ان کی سب سے بڑی صفت ہے اور ان کی بہادری کے مقابلے میں دوسری صفات کم نظر آتی ہیں امام خمینی(رہ) ائمہ اطہار علیھم السلام کے حقیقی پیرو کار تھے۔

پير, مارچ 16, 2020 10:41

مزید
مشرق وسطیٰ ایک نئی جنگ کے دہانے پر

مشرق وسطیٰ ایک نئی جنگ کے دہانے پر

جرمنی میں نازیوں کے مخالف رہنے والے مصنف مارٹن نیمولیر (Martin Niemoller) لکھتا ہے کہ ’’جب ’’نازی‘‘ کمیونسٹوں (اشتراکیت پسندوں) کے خلاف حملہ آور ہوئے تو میں خاموش رہا

پير, جنوری 13, 2020 11:56

مزید
ملکی حالات کو بہتر بنانا شرعی ذمہ داری ہے: رہبر کبیر انقلاب اسلامی

ملکی حالات کو بہتر بنانا شرعی ذمہ داری ہے: رہبر کبیر انقلاب اسلامی

ایسے وقت میں جب کہ اسلام اور ہمار پیارا ملک خونخوار امریکا کے مقابلے میں کھڑا ہے ضروری ہے کہ تمام طبقے کے افراد ایک صدا ہو کر اپنے اس دشمن کا مقابلہ کریں اغیار اور پہلوی خاندان کے پلید عناصر کو ملک کے حالات خراب کرنے کا موقع نہ دیں ہماری پوری قوم کو ایسے باتوں اور کاموں سے پرھیز کرنا چاہیے جس سے ملک میں اختلاف پیدا ہو اور دشمن کو فائدہ پہنچتا ہو ہمیں اپنے مراجع اور علماء کرام کا احترام کرنا ہو گا اسلامی انقلاب کے دشمن اس انقلاب کو نقصان پہنچانے کی طاق میں لگے ہوے ہیں ہمیں ہوشیاری سے کام لیتے ہوے دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنانا ہو گا۔

جمعه, دسمبر 06, 2019 03:43

مزید
Page 6 From 12 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >