امام خمینی: پارلیمنٹ کو اس بات کا حق ہےکہ مصلحت کے منافی، احکام شرعیہ کو جب تک مغایرت باقی ہے، حکم ثانوی کے عنوان سے معطل کرے۔
اتوار, جنوری 14, 2018 09:08
شاید وہ امام (ع) کو شہید کرنا نہیں چاہتا تھا
جمعرات, دسمبر 28, 2017 10:20
یادگار امام: جج حضرات اور امر عدالت کے عہدہ داروں کی ذمہ داری بنتی ہےکہ وہ اس طرح عمل کریں کہ عوام الناس حکم کو عقلی طور پر قبول کریں۔
جمعرات, دسمبر 28, 2017 09:43
امام خمینی: غیر مسلموں کو کتاب دینا نہ صرف حرمت کا پہلو نہیں رکھتا بلکہ بسا اوقات مستحب بھی ہے۔
اتوار, دسمبر 24, 2017 10:46
دشمن سب سے زیادہ جس نزاع کو ایجاد کرنے کے درپے ہے وہ شیعہ سنی کا جھگڑا ہے۔
هفته, دسمبر 09, 2017 09:11
امام خمینی علیہ الرحمہ نے پیغمبراعظم اور امام صادق کی ولادت کے دنوں کا نام "ہفتہ وحدت" رکھا اور شیعہ سنی اتحاد پر تاکید کی۔
هفته, دسمبر 09, 2017 09:00
کھیت کی وسعت
جمعرات, نومبر 16, 2017 03:00
جو احکام ہمیشگی ہیں ان کی مصلحت بھی مستحکم ہے
پير, اکتوبر 23, 2017 10:36