قرآن کی طرف بازگشت کا طریقہ

قرآن کی طرف بازگشت کا طریقہ

سید جمال الدین اسد آبادی (ره) اس بات کے قائل تھے کہ قرآن مسلمانوں کے بیچ ایک اجنبی کی حیثیت رکھتا ہے

هفته, اپریل 15, 2017 11:04

مزید
ایران کا اسلامی انقلاب اور انتظار فرج

ایران کا اسلامی انقلاب اور انتظار فرج

رسول اکرم(ص) سے نقل ہوئی ہیں ان کی روسے حضرت ولی عصر(عج) اس وقت ظہور فرمائیں کہ جب دنیا ظلم وجور سے بھر چکی ہوگی

هفته, جنوری 28, 2017 09:49

مزید
حقیقت انتظارامام زمانہ (عج) کےامرکا احیاء ہے

آیت اللہ جوادی آملی

حقیقت انتظارامام زمانہ (عج) کےامرکا احیاء ہے

عملی میدان میں جنگ وجہاد کے اسلحہ اوراس کے نئے نئے طریقوں کی تعلیم حاصل کرنا حقیقی انتظارکے لیے لازم وضروری ہے

منگل, جنوری 24, 2017 10:33

مزید
امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
امام خمینی (رہ) آفاقی رہنما

امام خمینی (رہ) آفاقی رہنما

دنیائے اسلام کو چاہیے کہ وہ اپنی کھوئی ہوئی عزت و سر بلندی، استقلال و خود مختاری اور علمی پیشرفت کے حصول اور معنوی قدرت کو پانے کے لئے کوشش کرے یعنی دین سے تمسک کرے، خدا پر توکل اور نصرت الٰہی پر یقین کےلئے کوشش کرے

پير, جولائی 18, 2016 12:07

مزید
نئی دہلی میں امام خمینی (رح) کے عرفانی اشعار کا جائزہ

ایران کی ثقافتی مشاورت کے تعاون سے نئی دہلی میں ادبی نشست منعقد ہوئی:

نئی دہلی میں امام خمینی (رح) کے عرفانی اشعار کا جائزہ

حجۃ الاسلام کمساری نے تاکید کی: حضرت امام (رح) تمام مکاتب، فرقوں اور قوم سے بالاتر، تمام مستضعفان عالم کے دلوں کےلئے محبوب و عزیز ہیں۔

اتوار, جولائی 10, 2016 08:21

مزید
انتظار کا مفہوم

انتظار کا مفہوم

کیا ہم قرآنی آیات کی مخالفت میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر چھوڑدیں اور گناہوں کو فروغ دیں تاکہ امام زمانہ (عج) تشریف لائیں !

بدھ, مئی 04, 2016 12:02

مزید
امام خمینی(ره) کی کتابوں میں دین و سیاست کے باہمی ربط کے نظرئیے کے احیاء پر ایک نظر

امام خمینی(ره) کی کتابوں میں دین و سیاست کے باہمی ربط کے نظرئیے کے احیاء پر ایک نظر

آج کی ترقی یافتہ اور پیچیدہ دنیا میں دین پر یہ الزام نہ لگا یا جا سکے کہ وہ معاشرتی امور کا انتظام چلانے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے

جمعه, اپریل 29, 2016 12:02

مزید
Page 5 From 8 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8