شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01
عدالت حضرت علی (ع) کے نزدیک ایک اجتماعی اسلامی فلسفہ اور حکمت کی صورت میں مد نظر تھی ا
اتوار, دسمبر 09, 2018 11:03
قم کی نورانیت کا اندازہ اسی وقت ہوسکتا ہے جب انسان خود کو اس نور عظمت و شرافت سے قریب کرے گا
هفته, دسمبر 01, 2018 11:52
نوجوان نسل کی قابلیت کا استعمال، ایماندار اور پُرعزم جوانوں کے ذریعے مشکلات کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے
جمعرات, نومبر 29, 2018 11:35
رسولخدا (ص) وحدت کے محور و مرکز ہیں
منگل, نومبر 27, 2018 11:40
امریکہ کو یمن اور فلسطین میں شکست ملے گی
اتوار, نومبر 25, 2018 05:27
امت مسلمہ کے لئے یہ بہت بڑی نعمت ہے کہ آج کے دن اسلام کو رونق ملی ہے
اتوار, نومبر 18, 2018 10:59
رہبر معظم سے انڈونیشیا کے پیرا ایشیائی گیمز کے تمغہ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی ملاقات
جمعرات, نومبر 15, 2018 10:48