نماز کا شوق
محمد رضا توسلی
امام خمینی (رح) اپنی تمام مشکلات ور گرفتاریوں کے باوجود نماز اول وقت کے پابند تھے ایک دن اسلامی ممالک کے اعلی حکام ایران اور عراق کے درمیان صلح برقرار کرنے کے لئے امام (رہ) کی خدمت میں شرفیاب ہوے میٹیگ کے دوران اچانک اذان ظہر کی آواز آنے لگی آذان کی آواز سنتے ہی امام (رہ) وضو کے لئے کھڑے ہو گئے اور فرمایا میں نماز پڑھ لوں امام (رہ) نے میری طرف اشارہ کیا اور عطر لیا کیوں آپ ہمیشہ نماز سے پہلے عطر کا استعمل کرتے تھے باقی لوگوں نے بھی امام (رہ) کی اقتداء میں نماز قائم کی۔