ہمیشہ ہمیں خداوند عالم کا شکر گزار رہنا چاہئے کہ ہم اس ملک میں ایک دوسرے کے ساته بغیر کسی مذہبی تعصب کے، ایک دوسرے کے ساته، آرام اور چین وسکون کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔
منگل, جنوری 06, 2015 06:33
اگر ایران میں امام خمینی(رح) کی قیادت و رہبری میں اسلامی انقلاب آیا تو یہ بهی شہدائے کربلا کے انقلاب حسینی(ع) کا صدقہ تها اور خود بانی انقلاب نے کہا کہ ہمارے پاس جو کچه ہے محرم و صفر کی وجہ سے ہے۔
منگل, دسمبر 09, 2014 12:05
میں بهی آپ کی اس درخواست کا گرم جوشی سے استقبال کرتا ہوں، میری نظر میں انسانی معاشرے کو ظلم اور بربریت سے نجات دینے کیلئے مختلف ادیان کے مذہبی رہنماوں کے درمیان ہمآہنگی ضروری ہے.
اتوار, نومبر 16, 2014 11:30
اگر خلافت کی زمام میرے ہاتهوں میں آئی تو لوگوں پر ظم وستم کے پہاڑ توڑنے والوں اور بیت المال کا خزانہ اپنا مال سمجهنےو الوں کو ہرگز میں نہیں بخشوں گا۔یہاں تک کہ اگر بیوی کا مہر بهی رہ گیا ہو تو اسے بهی لے کر دم لوں گا۔
اتوار, جولائی 20, 2014 06:02