امام خمینی (رح) نے جب دیکھا کہ ایران میں جہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے وہاں پہلوی حکومت دنیا کی سپر طاقتوں کے کو خوش کرنے کے لئے اسلام کو ختم کرنا چاہتی ہے
اتوار, مارچ 24, 2019 04:31
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے سر سخت دشمن ابو سفیان کو معاف کردیا جس نے ہمیشہ اس ہدایت کو چراغ کو خاموش کرنے کی کوشش کی تھی اسی طرح آپ کے جانشین حق حضرت علی علیہ السلام نے بھی اپنے قاتل ابن ملجم سے ایک دوست کی طرح سلوک رکھا تھا آپ زخمی حالت میں آپ بستر پر تھے اور آپ کے لئے دودہ لا یا گیا لیکن آپ یہ دودھ ابن ملجم کو دے دیا امام خمینی (رح) نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور امیرالمومنین علیہ السلام کی سیرت پر عمل کرتے ہوے اپنے مخالفین کے ساتھ رویہ رکھا تھا۔
اتوار, مارچ 24, 2019 04:17
ہم ہرگز بند دروازوں کے پیچھے زندگی نہیں گزاریں گے
منگل, مارچ 19, 2019 11:14
حضرت سیدالشہداء (ع) نے اپنے چند اصحاب اور چند رشتہ داروں اور مخدرات کے ساتھ قیام کیا تھا، چونکہ یہ قیام للہ تھا
پير, مارچ 18, 2019 01:25
قائد ملت جعفریہ پاکستا ن علامہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والے دہشتگردی انتہائی افسوس ناک ہے
هفته, مارچ 16, 2019 11:07
ہم چاہتے ہیں کہ ایک حقیقی اسلامی نظام۔ شہنشاہی نظام کی جگہ لے
پير, مارچ 11, 2019 11:04
اسلامی جمہوریہ ایران میں شیخ زکزاکی کے نمائندے اور تہران علم و صنعت یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد حسن شجاعی فرد نے اپے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا شیخ زکزاکی نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایران پہنچ کر امام خمینی(رح) سے ملاقات کی جس میں امام (رہ) نے شیخ زکزاکی کو قرآن مجید تحفے میں دیا یہی ملاقات شیخ زکزاکی کے شیعہ ہونے کی وجہ بنی۔
جمعه, مارچ 08, 2019 04:47
اسلامی نظام کے اندر عورتوں کو وہی حقوق حاصل ہیں جو مردوں کو حاصل ہیں
جمعرات, مارچ 07, 2019 11:04