اسلام آباد میں فلسطین کانفرنس کا اہتمام

اسلام آباد میں فلسطین کانفرنس کا اہتمام

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ عالمی سامراجی قوتوں نے مسلمان حکمرانوں کو یرغمال بنا رکھا ہے جس کے نتیجہ میں اسرائیل کے ناپاک عزائم بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی جعلی ریاست کے ناپاک عزائم کا راستہ روکنے کے لئے مسلم دنیا کو چاہئیے کہ عالمی دہشت گرد امریکا کا سہارا لینے کی بجائے آپس میں اتحاد و اتفاق کا عملی مظاہرہ کرے

جمعرات, جون 22, 2017 08:06

مزید
یوم القدس

یوم القدس

یوم القدس فقط یومِ فلسطین نہیں بلکہ یومِ اسلام ہے

بدھ, جون 21, 2017 07:53

مزید
امام علی (ع)، انسانوں کی افراط تفریط کا شکار

امام علی (ع)، انسانوں کی افراط تفریط کا شکار

امیر المومنین علی علیہ السلام: نہ نفرتی دشمن اور نہ محبت کے دعویدار؛ بہترین افراد وہ ہیں جو راہ حق و اعتدال سے تجاوز نہیں کرتے۔ نہج البلاغہ، خطبہ/۱۲۷۔

جمعه, جون 16, 2017 12:15

مزید
27 رمضان المبارک کو پاکستان بھر میں یوم القدس منایا جائے گا

علامہ ساجد نقوی

27 رمضان المبارک کو پاکستان بھر میں یوم القدس منایا جائے گا

اسلام امن و سلامتی کا مذہب ہے

پير, جون 12, 2017 08:20

مزید
ایران میں داعش کی مذکورہ کاروائی عرب امریکی اتحاد کا نتیجہ ہے

علامہ ناصر عباس جعفری

ایران میں داعش کی مذکورہ کاروائی عرب امریکی اتحاد کا نتیجہ ہے

دہشت گردی کا واقعہ چاہے کسی بھی ملک میں ہو قابل مذمت ہے

پير, جون 12, 2017 08:17

مزید
امام خمینی(ره) نے ایرانی قوم کو طاغوت کے اندھیروں سے نکال کر ولایت الٰہی کے نور سے سرفراز کیا

مولانا احمد اقبال رضوی

امام خمینی(ره) نے ایرانی قوم کو طاغوت کے اندھیروں سے نکال کر ولایت الٰہی کے نور سے سرفراز کیا

مسلمانوں کی کامیابی کی کلید اسلامی فکر و کردار ہے

منگل, جون 06, 2017 07:54

مزید
  دین کے عملی احیا میں  امام خمینی  (ره)کی روش شناسی، الٰہی تشخص اور معاشرے کا قیام

دین کے عملی احیا میں امام خمینی (ره)کی روش شناسی، الٰہی تشخص اور معاشرے کا قیام

معاشرے کو الٰہی بنانے کے سلسلے میں عوام کا مرکزی کردار ہے

هفته, مئی 13, 2017 04:51

مزید
Page 46 From 67 < Previous | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | 48 | 49 | 50 | Next >